بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’یو ٹی میں انتخابات کے بغیر ہی بھاجپا بر سر اقتدار‘

ہمت ہے تو حکمران جماعت الیکشن کرا کے دکھائے:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی انتخابات لڑے بغیر ہی جموں وکشمیر پر حکومت کر رہی ہے جو ہمارے لئے بدقسمتی کی بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی مضبوط ہوتی تو یہاں الیکشن منعقد ہوئے ہوتے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں الیکشن ہوں گے تو بی جے پی کا صفایا ہوگا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو وسطی ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
جموں وکشمیر وقف بورڈ چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کے ایک جوابی بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہم الیکشن کا انتظار کیوں کریں گے اگر انتخابات منعقد ہوں گے تو ان (بی جے پی) کا صفایا ہوگا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اگر بی جے پی اپنی جگہ مضبوط ہوتی تو الیکشن ہوئے ہوتے لیکن وہ جموں میں بھی اور کشمیر میں بھی ہار جائے گی‘‘۔انہوں نے کہا’’اگر ان میں ہمت ہے تو پارلیمانی انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات بھی کرائیں‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کو یہاں انتخابات منعقد کرائے بغیر ہی اقتدار حاصل ہوا جو ہماری بدقسمتی ہے ۔فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان دو فلموں سے مذہب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
این سی کے نائب صدر کا کہنا تھا’’یہ ان لوگوں کی سازش ہے جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات نزدیک آئیں گے وہ ایسی حرکتیں کریں گے لیکن ہمیں عقلمندی سے ان کا مقابلہ کرنا ہوگا‘‘۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاست کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رنگ ساز کے طور کام کرنے والا پلوامہ کا نوجوان امتیازی نمبروں سے این ای ای ٹی میں کامیاب

Next Post

۱۷ جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

۱۷ جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.