بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بدقسمتی سے بی جے پی بغیر انتخابات کے ہی بر سر اقتدار ہے : عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in تازہ تریں, سیاست
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۴جون

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی انتخابات لڑے بغیر ہی جموں وکشمیر پر حکومت کر رہی ہے جو ہمارے لئے بدقسمتی کی بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی مضبوط ہوتی تو یہاں الیکشن منعقد ہوئے ہوتے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں الیکشن ہوں گے تو بی جے پی کا صفایا ہوگا۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو وسطی ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

جموں وکشمیر وقف بورڈ چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کے ایک جوابی بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”ہم الیکشن کا انتظار کیوں کریں گے اگر انتخابات منعقد ہوں گے تو ان (بی جے پی) کا صفایا ہوگا“۔ان کا کہنا تھا”اگر بی جے پی اپنی جگہ مضبوط ہوتی تو الیکشن ہوئے ہوتے لیکن وہ جموں میں بھی اور کشمیر میں بھی ہار جائے گی“۔انہوں نے کہا”اگر ان میں ہمت ہے تو پارلیمانی انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات بھی کرائیں“۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کو یہاں انتخابات منعقد کرائے بغیر ہی اقتدار حاصل ہوا جو ہماری بدقسمتی ہے ۔فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان دو فلموں سے مذہب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

این سی کے نائب صدر کا کہنا تھا”یہ ان لوگوں کی سازش ہے جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات نزدیک آئیں گے وہ ایسی حرکتیں کریں گے لیکن ہمیں عقلمندی سے ان کا مقابلہ کرنا ہوگا“۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاست کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑت

ی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں کمسن لڑکے سے بد فعلی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

Next Post

امر ناتھ یاترا :سنہا کا بال تل میں انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
امر ناتھ یاترا :سنہا کا بال تل میں انتظامات کا جائزہ

امر ناتھ یاترا :سنہا کا بال تل میں انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.