ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت میں ملک پر100 لاکھ کروڑ کا قرض بڑھا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ وہ ملک کے 15ویں وزیر اعظم ہیں، لیکن جو کام ان سے پہلے 14 وزیر اعظم نہیں کر سکے ، انہوں نے محض اپنے 9 سال کی مدت کار میں کردکھایا اورملک کا قرض 55 لاکھ کروڑ روپے سے بڑھاکر 155 لاکھ کروڑ روپے پہنچادیا ہے ۔
آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس ترجمان سپریہ شرینت نے کہا کہ مودی حکومت نے ملک پر 100 لاکھ کروڑ روپے کا قرض بڑھا کر ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے ، اس لیے انہیں ملک کی معیشت پر وائٹ پیپر جاری کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹرمودی نے جب ملک کی باگ ڈور سنبھالی تو ملک کا قرض صرف 55 لاکھ کروڑ روپے تھا، لیکن اب یہ تین گنا بڑھ گیا ہے ۔
انہوں نے کہا، "نریندر مودی اس ملک کے 15ویں وزیر اعظم ہیں اور یقین مانئے انہوں نے وہ کردکھایا جو ان سے پہلے کے 14 وزیر اعظم نہیں کر سکے ۔ آزادی کے 67 برسوں میں جہاں 14 وزرائے اعظم نے مل کر 55 لاکھ کروڑ روپے کا قرض لیا۔ مودی جی نے اپنے نو سالہ دور میں اسے تین گنا بڑھا کر 155 لاکھ کروڑ روپے کر دیا۔ یعنی نو سالوں میں ملک کا قرض 100 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ بڑھ گیا ہے ۔
ترجمان نے کہا، ”آج حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ ملک قرض میں ڈوب گیا ہے اور ملک پر 100 لاکھ کروڑ روپے کا قرض بڑھ گیا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آج ہر ہندوستانی پر- یعنی ایک نوزائیدہ بچے کے سر پربھی تقریباً 1.2 لاکھ کا قرض ہے ۔
انہوں نے کہا، "نریندر مودی جی نے اپنے دور اقتدار کے ہر سیکنڈ میں 4 لاکھ روپے کا قرض، ہر منٹ 2.4 کروڑ کا قرض، ہر گھنٹے میں 144 کروڑ کا قرض، 3456 کروڑ روپے ہر دن کا قرض، ہرماہ 1.03 لاکھ کروڑاور ہر سال 12.47 لاکھ کروڑقرض اس ملک پر لاد دیا ہے ۔ عالم یہ ہے کہ ہے کہ ہمارے یہاں آج دنیا میں سب سے مہنگی رسوئی گیس، تیسرا سب سے مہنگا پٹرول اور آٹھواں سب سے مہنگا ڈیزل ملک میں فروخت ہورہا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے بڑی بڑی باتیں کرتے تھے لیکن اب نو سال تک وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کے بعد اپنی معاشی بدانتظامی سے معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور ملک پر مہنگائی، بے روزگاری اور قرضوں کا بوجھ ڈال دیا ہے ۔
انہوں نے کہا، "ملک کو بھاری قرضوں میں غرق کردینے کے بعد مودی جی، آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ محض زبانی جمع خرچ اور کیمرا جیوی بنے رہنے سے کام نہیں چلنے والا- ہم اس پلیٹ فارم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت بلا تاخیر آج ہندوستان کی بدحالی پر وائٹ پیپر جاری کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘حکمرانی سے حکمران اور گڈ گورننس سے شخصیت بنتی ہے ‘: نقوی

Next Post

راہل گاندھی جھوٹ بول کر اپنی ہی ساکھ کو کم کرتے ہیں: پوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری

راہل گاندھی جھوٹ بول کر اپنی ہی ساکھ کو کم کرتے ہیں: پوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.