ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان‘ طالبات نے ایک دفعہ پھر بازی ماری

کامیابی کی مجموعی شرح ۶۵ فیصد ‘ایک لاکھ۲۷ہزار۶۳۲ امیدوار امتحان میں شامل ہو ئے تھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in مقامی خبریں
A A
بارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان‘ طالبات نے ایک دفعہ پھر بازی ماری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

سرینگر//
جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعہ کے روز بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
ان امتحانات میں جموں وکشمیر میں ایک لاکھ۲۷ہزار۶۳۶طلبا نے شرکت کی تھی جن میں سے۸۲ہزار۴۴۱کو کامیاب قرار دیا گیااور اس طرح سے کامیابی کی شرح۶۵فیصد رہی۔
جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعے کی شام کو بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا۔
بارہوں جماعت کے سالانہ امتحانات میںایک لاکھ۲۷ہزار۶۳۶طلبا نے شرکت کی تھی جن میں سے ۸۲ہزار۴۴۱کو کامیاب قرار دیا گیا۔
سائنس مضمون میں پہلی پوزیشن فیاض ایجوکیشن انسٹی چیوٹ فیض آباد نوگام میں زیر تعلیم شاہد بشیر ولد بشیر احمد ڈار نے حاصل کی جس نے پانچ سو میں سے۴۹۶نمبرات حاصل کئے ۔
سائنس مضمون میں دوسری پوزیشن ٹینڈل بسکو شیخ باغ سرینگر کے مستقیم آفاق ولد آفاق اشرف نے حاصل کی جس نے۴۹۵نمبرات حاصل کئے ۔
تیسری پوزیشن ملنسن گرلز ہائر سکنڈری اسکول شیخ باغ کی طالب حافیہ سجاددختر سجاد احمد نے حاصل کی جس نے ۴۹۴نمبرات حاصل کئے ۔
کامرس مضمون میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول زڈی بل میں زیر تعلیم طالبہ ارتضا منظور دختر منظور احمد نے حاصل کی جس نے۴۹۱نمبرات حاصل کئے ۔
اسی مضمون میں دوسری پوزیشن گرین ویلی ایجوکیشن انسٹی چیوٹ الٰہی باغ میں زیر تعلیم طالبہ فضا ظہرا دختر الطاف حسین یر نے حاصل کی جس نے ۴۹۰نمبرات لائے ۔تیسری پوزیشن شکشا نکیتن ہائر سکنڈری اسکول جیون نگر جموں میں زیر تعلیم طالبہ کرتکا ڈوگرا نے حاصل کی جس نے۴۹۰نمبرا ت حاصل کئے ۔
تیسری پوزیشن پر چھ طالبات نے ۴۹۰نمبرات حاصل کئے ۔
آرٹس مضمون میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول امیرا کدل میں زیر تعلیم طالبہ مہاوین وانی دختر جاوید اکبر وانی نے حاصل کی جس نے۴۹۵نمبرات لائے ۔
دوسری پوزیشن گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول امیرا کدل میں زیر تعلیم ادا منظور دختر منظور احمد نے حاصل کی جس نے۴۹۴نمبرات حاصل کئے ۔
تیسری پوزیشن گریز ویلی ایجوکیشن انسٹی چیوٹ الہی باغ میں زیر تعلیم عظمت ظہرا دختر طاہر نثار بٹ جس نے۴۹۳نمبرات حاصل کئے ۔
ہوم سائنس میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول بارہ مولہ میں زیر تعلیم طالبہ السہ دختر محمد شفیع پرے نے۴۹۱نمبرات حاصل کئے ۔
دوسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول رانی بوگ اننت ناگ میں زیر تعلیم طالبہ رتبا اعجاز نے ۴۸۷نمبرات حاصل کئے تیسری پوزیشن بھی رانی بوگ ہائر سکنڈری اسکول میں زیر تعلیم طالبہ اتفا خورشید دختر خورشید احمد نے ۴۸۵نمبرات حاصل کئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نارکو ملی ٹینسی کیس:تین کلیدی ملزمان گرفتار

Next Post

۶۵فیصد نتائج اچھا رجحان :کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-17
کشمیر: سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکار خوش و مطمئن
مقامی خبریں

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

2025-05-17
مقامی خبریں

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان

2025-05-17
مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
Next Post
’حجا ب یا عبایا پر کوئی پابندی نہیں‘طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں:کمار

۶۵فیصد نتائج اچھا رجحان :کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.