جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’۳۷۰ کی منسوخی کے بعد حالات بہتر ہو ئے ہیں‘

ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ بھی پورا کیا جائیگا :اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in اہم ترین
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
وقف بورڈ کی چیئرپرسن ‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بدھ کے روز کہاکہ دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ واپس ملے گا اور اس پر عمل بھی ہوگا۔
ان باتوں کا اظہار چیئرپرسن نے بارہ مولہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہاکہ دفعہ ۳۷۰منسوخی کے بعد جموںکشمیر میں امن قائم ہونے کے ساتھ ساتھ تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا بھی آغاز ہو چکا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ نوجوانوں کے ہاتھوں پر اب پتھر نہیں بلکہ وہ اپنے مستقبل کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب تھا کہ کشمیر کو امن کا گہوارا بنانا ہے اورپانچ اگست کے بعد یہ خواب پورا ہوا۔
اندرابی کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت امن و امان قائم ہے اور لوگ بھی آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ان کے مطابق جموں وکشمیر میں اس وقت خوشحالی کا دور دورہ ہے اور لوگ بھی موجودہ انتظامیہ کے کام کاج کو سراہا رہے ہیں۔
ریاست کا درجہ دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اندرابی نے کہاکہ نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں اس کا وعدہ کیا ہے اور اس پر عملدرآمد بھی ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ جموںکشمیر میں چناؤ کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے اور جب بھی انتخابات کا اعلان ہوگا بھارتیہ جنتا پارٹی پوری طرح سے تیار ہے ۔
وقف چیئرپرسن کے مطابق پچھلے تیس برسوں کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا ۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے محض تین برسوں کے اندر اندر جموں وکشمیر میں حالات کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ان کے مطابق بھاجپا نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو تین سال امن کے دئے ہیں۔
سرمایہ کاری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چیئرپرسن نے کہاکہ ملک کی بہت ساری کمپنیاں یونین ٹریٹری میں سرمایہ کاری کی خاطر تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس سے یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔
وقف بورڈ کی کارکردگی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اندرابی نے کہاکہ نذر و نیاز کو درگاہوں اور خانقاہوں کی زیب و آرائش پر خرچ کیا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری:حادثاتی گولی چلنے سے دو فوجی زخمی

Next Post

جموں صوبے میں جنوری سے اپریل تک ۸۵۰ سڑک حادثات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

جموں صوبے میں جنوری سے اپریل تک ۸۵۰ سڑک حادثات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.