ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے تحت 1900 بہری جہازوں کی نگرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

واشنگٹن//
اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے کوآرڈینیٹر عبداللہ عبدالصمد دیشتی نے کہا کہ بحیرہ اسود کے اناج کے داخلے کے دائرہ کار میں 30,5ملین ٹن اناج لے جانے والے 1900 سے زیادہ جہازوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔
عبدالصمد دیشتی اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) کے ڈائریکٹر جنرل Ngozi Okonjo-Iweala نے WTO کے زیر اہتمام "بلیک سی گرین انیشیٹو” ایونٹ سے خطاب کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بحیرہ اسوداناج راہداری کے دائرہ کار میں 1900 سے زیادہ بحری جہازوں کا معائنہ کیا گیا ہے ، دیشتی نے کہا، معائنہ ٹیم 7 روز تک فرائض سر انجام دیتی ہے اور یہ کام کوئی آسان کام نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ثالثی کے اقدام کے تحت اناج راہداری کے سمجھوتے کی مدت میں مئی کے وسط میں دوسری بار توسیع کی گئی ہے۔ دیشتی نے کہا کہ پہلے دو ادوار میں، اس اقدام نے روس اور یوکرین سے 45 ممالک تک 30.5ملین ٹن اناج اور غذائی مصنوعات کی نقل و حمل کی سہولت فراہم کی جس سے عالمی خوراک کی قیمتوں اور مارکیٹوں کو مستحکم بنانے میں مدد ملی۔ دوسری جانب Okonjo-Iweala نے کہا کہ بحیرہ اسود کے علاقے میں تنازع، یوکرین میں جنگ اور اس وبا کے ساتھ پیدا ہونے والے بحرانوں نے خوراک اور توانائی کے شعبے میں بحران پیدا کیا۔
انہوں نے کہا کہ خوراک کی بلند قیمتوں اور اناج اور کھاد تک رسائی میں دشواری کے نتیجے میں ڈبلیو ٹی او کے بہت سے ممبران نے اس مسئلے میں کافی دلچسپی ظاہر کی، اوکونجو-ایولا نے کہا کہ اب خوراک تک رسائی کے لحاظ سے صورتِ حال بہت بہتر ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے بھی روزانہ پریس کانفرنس میں خاص طور پر مئی میں اناج راہداری کی ترسیل میں سست روی کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بحیرہ اسود کے اناج کے اقدام کے نفاذ میں سست روی پر تشویش ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گزشتہ نو سال میں ہندوستانی ریلوے کی تصویر بہت بدل گئی ہے :اشونی ویشنو

Next Post

امریکی صدر جو بائیڈن پھر گر پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن پھر گر پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.