ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گزشتہ نو سال میں ہندوستانی ریلوے کی تصویر بہت بدل گئی ہے :اشونی ویشنو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in قومی خبریں
A A
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// اگلے پانچ سے سات سال میں، ہندوستانی ریلوے 30 ہزار کلومیٹر سے زیادہ کے راستوں پر سیمی ہائی اسپیڈ یعنی 160 سے 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑیاں چلانے لگے گی اور اس سے 200 سے زائد بڑے شہروں کے درمیان کا سفر کا وقت کم ہوگا۔
ریلوے ، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مرکزی دفتر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے نو سالہ دور میں اپنی وزارتوں کے کام کاج کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں یہ معلومات دی۔
مسٹرویشنو نے کہا کہ پچھلے نو سال میں ہندوستانی ریلوے کی تصویر بہت بدل گئی ہے ۔ ملک میں 140 کروڑ کی آبادی میں سے متوسط طبقے اور کم آمدنی والے طبقے کے لوگوں کے لیے ریل ٹرانسپورٹ سفر کا اہم ذریعہ ہے ۔ ہر سال 800 کروڑ مسافر ریل سے سفر کرتے ہیں ۔ ریلوے اسٹیشنوں، ٹرینوں اور تمام ریلوے احاطے میں صفائی ستھرائی کی سہولت دستیاب ہے ۔ تقریباً تمام گاڑیوں میں بائیو ٹوائلٹ لگائے گئے ہیں۔ ٹرینیں وقت پر چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ آئی ٹی سسٹم میں وسیع تبدیلیوں سے ٹکٹ ملنے میں کافی آسانی ہوگئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نو برسوں میں ملک میں 37 ہزار کلومیٹر لائنوں کو برقی کیا گیا ہے ۔ ملک میں 90 فیصدپٹریوں پربرق کاری ہوچکی ہے جس سے لاکھوں لیٹر ڈیزل کی بچت ہوئی ہے اور گاڑیوں کی رفتار بڑھ گئی ہے ۔ نئے ٹریک بچھانے کی رفتار بھی 4 کلومیٹر فی دن سے بڑھ کر 14 کلومیٹر فی دن ہوگئی ہے ۔ نو سال میں تقریباً 5,200 کلومیٹر نئی لائنیں بچھائی جا چکی ہیں جن میں سے تقریباً 7,000 کلومیٹر گزشتہ سال میں بچھائی جا چکی ہیں۔ یہی نہیں، ریلوے مال برداری میں اپنے حصہ داری بڑھاکر ملک میں لاجسٹک لاگت کو کم کرنے کی کوششیں بھی کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی بی سی منظم لوٹ کا مترادف بن گیا ہے : کانگریس

Next Post

اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے تحت 1900 بہری جہازوں کی نگرانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے تحت 1900 بہری جہازوں کی نگرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.