منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مسلم لیگ کو سیکولر کہنا کانگریس کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے انڈین یونین مسلم لیگ کو ‘سیکولر’ کہنے پر آج سخت ردعمل ظاہر کیا اور کہا کہ ملک کی تقسیم کے وقت محمد علی جناح کی ایک ہدایت پر ‘ڈائریکٹ ایکشن’ کے ذریعے ہزاروں ہندوؤں کا قتل عام کرنے والی مسلم لیگ کو سیکولر کہنا کانگریس کے نظریاتی دیوالیہ پن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان پریم شکلا نے مسٹر راہل گاندھی کے اپنے دورہ امریکہ کے تازہ ترین بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مسلم لیگ جو 20ویں صدی کے پہلے عشرے میں برطانوی راج کی خدمت کے لیے قائم ہوئی تھی اور جسے ‘ڈائرکٹ ایکشن’ کو انجام دیے کر جناح کی ایک ہدایت پر ہزاروں ہندوؤں کی نسل کشی، اسے سیکولر ثابت کرنا کانگریس کے نظریاتی دیوالیہ پن کا زندہ ثبوت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کی وجہ سے پہلی بار کسی ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا، جس کی وجہ سے لاکھوں بے گناہ لوگوں کو بے گھر ہونا پڑا، جس کی وجہ سے ہزاروں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عصمت دری کی گئی۔ کانگریس اس مسلم لیگ کو سیکولر کہنے کی جسارت کر سکتی ہے جس نے ہزاروں معصوم سکھوں کا قتل عام کیا ہے ۔
مسٹر شکلا نے کہا کہ کانگریس قاتل مسلم لیگ کو سیکولر اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) جیسی کالعدم تنظیم کو ثقافتی تنظیم کے طور پر دیکھتی ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ کانگریس خود کو سیکولرازم کا ایک سوئمنگ پول سمجھتی ہے جس میں وہ انتہائی فرقہ پرستی کے ماضی کی حامل جماعتوں اور تنظیموں کو سیکولرائز کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے پاس سیکولرازم کا ایسا سوئمنگ پول ہے جس میں فرفرا شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی داخل ہوتے ہی سیکولر ہوجاتے ہیں۔ کتنی حیرت کی بات ہے کہ راہل گاندھی اور کانگریس آسام کی اے آئی یو ڈی ایف اور اس کے سربراہ بدرالدین اجمل کو سیکولر نظر آتے ہیں اور مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا بھی ہاتھ ملاتے ہی سیکولر بن جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہتک عزت کے معاملے میں سب سے بڑی سزا مجھے ہی ملی: راہل گاندھی

Next Post

آئی بی سی منظم لوٹ کا مترادف بن گیا ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

آئی بی سی منظم لوٹ کا مترادف بن گیا ہے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.