جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہتک عزت کے معاملے میں سب سے بڑی سزا مجھے ہی ملی: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

واشنگٹن ڈی سی/نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ انہیں آزاد ہندوستان کی تاریخ میں ہتک عزت کے مقدمے میں سب سے بڑی سزا ملی ہے ۔
لوک سبھا سے ان کی نااہلی کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر گاندھی، جو امریکہ کے چھ روزہ دورے پر ہیں، نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریس کلب میں کہاکہ”میں ہندوستان کی تاریخ میں 1947 کے بعد پہلا شخص ہوں جسے ہتک عزت کے معاملے میں سب سے بڑی سزا ملی۔’’
انہوں نے کہاکہ "آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اب تک کسی کو اتنی بڑی سزا نہیں دی گئی ہے اور وہ بھی پہلے جرم پر۔ میرا ماننا ہے کہ میں نے اڈانی پر پارلیمنٹ میں جو تقریر کی، اس کے بعد میرا معاملہ نااہلی یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہندوستان میں کیا ہورہا ہے ۔”
مسٹر راہل گاندھی نے مزید کہا کہ "میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میرے ساتھ ایسا کچھ ہوگا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس نے مجھے ایک بہت بڑا موقع فراہم کیا ہے ۔ شاید اس سے کہیں زیادہ بڑا موقع، سیاست اسی طرح کام کرتی ہے ۔ ”
بھارت جوڑو یاترا سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ بھارت میں پوری اپوزیشن جمہوری اقدار کی جنگ لڑ رہی ہے اور اسی لیے انہوں نے بھارت جوڑو یاترا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پریس کی آزادی اور اداروں کی خود مختاری کے سوال پر انہوں نے کہا کہ "بھارت میں اداروں اور پریس پر قطعی پابندی ہے ۔ میں نے کنیا کماری سے کشمیر تک پورے ہندوستان کا سفر کیا اور لاکھوں ہندوستانیوں سے براہ راست بات کی، وہ مجھے خوش نہیں لگ رہے تھے ۔ میرے نزدیک بھارت میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی دو اہم اور سنگین مسائل ہیں جن کے بارے میں لوگ ناراض ہیں۔’’
جب مسٹر گاندھی سے چینی تجاوزات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ "یہ ایک حقیقت ہے کہ چین نے ہمارے علاقے کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ اس نے ہماری زمین کے 1500 مربع کلومیٹر پر قبضہ کر رکھا ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے ، چاہے وزیر اعظم نریندر مودی کی اس پر مختلف رائے ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برج بھوشن پر کارروائی نہ کرنے کی وجہ مودی بتائیں: پرینکا

Next Post

مسلم لیگ کو سیکولر کہنا کانگریس کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post

مسلم لیگ کو سیکولر کہنا کانگریس کے نظریاتی دیوالیہ پن کی علامت ہے : بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.