اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کو دو اسپنرز کا متبادل کھلا رکھنا چاہیے: ہربھجن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی// ہندوستان کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کو 7 جون کو آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں دو اسپنروں کا متبادل کھلا رکھنا چاہئے۔
ہربھجن اور محمد کیف نے اسٹار اسپورٹس کے ساتھ بات چیت میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ میں بھرت کی مسلسل کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئے اور وکٹ کیپنگ میں تجربے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، ابتدائی گیارہ میں ایشان کشن پر کے ایس بھرت کو ترجیح دی۔ محمد کیف کا خیال تھا کہ شبمن گل اور روہت شرما کو اننگز کا آغاز کرنا چاہیے جبکہ ایشان کشن کو چھٹے نمبر پر اترنا چاہیے۔
ہربھجن نے کہا کہ وہ ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ایشان کشن پر کے ایس بھرت کو ترجیح دیں گے کیونکہ وہ ٹیسٹ میں زیادہ مستقل کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، “نہیں، مجھے نہیں لگتا کہ انہیں (کشن) ابتدائی 11 میں ہونا چاہئے کیونکہ کے ایس بھرت کچھ عرصے سے مسلسل کھیل رہے ہیں۔ اگر یہ ریدھیمان ساہا ہوتا تو میں ان کے لئے کہتا کیونکہ ان کے پاس زیادہ تجربہ ہے اور وہ ایک بہتر کیپر ہیں۔ اگر کے ایل راہل فٹ ہوتے تو میں انہیں 5 یا 6 نمبر پر کھلاتا کیونکہ وہ ایک مناسب اوپننگ بلے باز ہیں اور وکٹ کیپنگ بھی کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا، “پچ کو دیکھتے ہوئے، دو اسپنرز کو کھیلنا بہتر ہوگا۔ اگرچہ یہ سب اس بات پر منحصر ہے کہ پچ کیا کہہ رہی ہے، اگر پچ میں گھاس کم ہے اور سورج نکل چکا ہے تو دو اسپنرز کے ساتھ کھیلیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو، شاردل ٹھاکر اور رویندرا جڈیجا کے ساتھ تین تیز گیند بازوں کو شامل کریں ، جو نہ صرف بولنگ کریں گے بلکہ بلے سے بھی تعاون کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رافیل نڈال: ٹینس کا’ کنگ آف کلے‘

Next Post

برج بھوشن پر کارروائی نہ کرنے کی وجہ مودی بتائیں: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

برج بھوشن پر کارروائی نہ کرنے کی وجہ مودی بتائیں: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.