اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in کھیل
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

کوالالمپور//
ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی مرد ڈبلز جوڑی نے منگل کو عالمی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔
عالمی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ساتوک-چراغ 74,651 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں، جو ان کی سابقہ ​​بہترین (پانچویں پوزیشن) سے ایک مقام زیادہ ہے۔
ساتوک-چراغ نے اپریل میں بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنی درجہ بندی کو بہتر کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ملائیشیا ماسٹرز سے محروم رہنے کے بعد، ہندوستانی جوڑی تھائی لینڈ اوپن سپر 500 ٹورنامنٹ کے ذریعے کورٹ میں واپسی کرے گی۔
تھائی لینڈ اوپن پیرس اولمپک 2024 کی کوالیفکیشن کی مدت میں ان کا پہلا ٹورنامنٹ ہوگا۔
دریں اثنا، ملیشیا ماسٹرز کے طور اپنے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور خطاب جیتنے والے ہندوستانی شٹلر ایچ ایس پرنائے ایک مقام کی بہتری کے ساتھ اپنی کیریئر کی بہترین آٹھویں رینک پر پہنچ گئے۔ پرنائے مردوں کے سنگلز میں ہندوستان کے سب سے زیادہ رینکنگ والے شٹلر ہیں۔ ان کے بعد کدامبی سری کانت ہیں، جنہوں نے اسی ایونٹ میں سیمی فائنل میں جگہ بناکر رینکنگ میں 17 واں مقام حاصل کیاتھا۔ ٹاپ 30 میں تیسرے ہندوستانی شٹلر لکشیا سین (23 واں مقام) ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معاملہ لوگوں کی صحت سلامتی اور بقا کا ہے

Next Post

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.