جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں جنسی ہراسانی کے معاملے میں ملوث ملزم گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ۲۹مئی کو ایک نوجوان لڑکی کو جنسی طور ہراساں کرنے کے ایک انتہائی افسوس ناک واقعے کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا’’متاثرہ نے۲۹مئی کو سوئیہ بگ پولیس چوکی کے ساتھ اس واقعے کے متعلق تحریری شکایت درج کرنے کیلئے رابطہ قائم کیا‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’شکایت میں متاثرہ نے کہا کہ ۲۵مئی کو وہ کوچنگ کلاسز کیلئے بڈگام کی طرف روانہ ہوئی اس نے اس دوران سوئیہ بگ کے نزدیک ایک نا معلوم گاڑی سے لفٹ لی بدقسمتی سے دوران سفر ڈرائیور نے اس کو جنسی طور ہراساں کیا‘‘۔
پولیس ترجمان نے بیان میں کہا’’تاہم وہ گاڑی میں ہی اپنا بیگ اور موبائل چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی‘‘۔انہوں نے کہا کہ واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے بڈگام پولیس نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کیں۔
ان کا بیان میں کہنا تھا’’پولیس کی بر وقت کارروائیوں اور وسائل سے بھر پور تحقیقاتی کام کے نتیجے میں اس انتہائی افسوس ناک فعل میں ملوث ملزم کی شناخت ثاقب احمد ڈار ساکن نارکرہ بڈگام کے بطور کی گئی‘‘۔
بیان کے مطابق ملزم کو فوری طور پر گرفتار کیا گیا اور گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ بڈگام پولیس لوگوں بالخصوص خواتین اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس سی او سربراہی اجلاس اب ورچوئل فارمیٹ میںہو گا:وزارت خارجہ

Next Post

جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۷۵ زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی

جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۷۵ زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.