جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں ۵؍ اور وادی میں ۴نئے مثبت کیس درج‘فعال کیسوں کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in مقامی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

جموں//
جموںکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۹نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے۵کاکشمیر اور۵کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۹۵۵تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۶۴(صوبہ جموں میں۱۲؍اور کشمیر صوبے میں۵۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۱۴۰؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں ۲؍ اور ضلع بارہمولہ میںبھی ۲نئے معاملات درج کئے گئے ۔کپواڑہ، بڈگام ‘اسلام آباد،کولگام ، پلوامہ ،گاندربل، شوپیان اوربانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۵ نئے معاملات سامنے آئے ہیں ۔اودھمپور ، راجوری ، ڈوڈہ ،کٹھوعہ ،سانبہ، کشتواڑ ،پونچھ ،رام بن اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان کے مطابق جموںکشمیر میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیںہوئی ہے ۔اب تک کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۴۱تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۳کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور۲۳۲۸کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۲؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن کا تعلق صوبہ کشمیر سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کی غزہ میں کئی ماہ بعد فضائی بمباری

Next Post

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی ہائی ڈنسٹی میوہ باغ لگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی ہائی ڈنسٹی میوہ باغ لگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی ہائی ڈنسٹی میوہ باغ لگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.