بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسکول بس فیس میں۱۲فیصد اضافہ کرنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-12
in اہم ترین
A A
اسکول بس فیس میں۱۲فیصد اضافہ کرنے کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر//پرائیوٹ سکولوں کی کمیٹی فار فیس فکزیشن اینڈ ریگولیٹری کمیٹی (ایف ایف آر سی ) نے نجی اسکولوں کو ٹرانسپورٹ فیس میں بارہ فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دی ہے۔سکولوں کے فیس کے تعین اور ضابطے کی کمیٹی (ایف ایف آر سی ) نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا جس کے تحت پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کو ٹرانسپورٹ فیس میں۱۲ فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ایف ایف آر سی کے مطابق نجی اسکولوں کی انتظامیہ کو ٹرانسپورٹ فیس میں بارہ فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو کہ ونٹر زون میں اکتوبر۲۰۱۹ اور سمر زون میں فروری۲۰۲۰ میں ٹرانسپورٹ کی سہولت حاصل کرنے والے طلبا ادا کر رہے تھے۔فکزیشن کمیٹی کی جانب سے جاری حکمنامے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ حکم اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کی تاریخ سے عمل میں آئے گا۔حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اسکول ٹیوشن فیس، ٹرانسپورٹ فیس یا کسی دوسرے فیس کی پیشگی ادائیگی کیلئے والدین سے کسی قسم کا معاہدہ نہیں لے گا۔انہوں نے بتایا کہ والدین کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ماہانہ یا سہ ماہی بنیادوں پر اسکولوں میں فیس جمع کریں۔بتادیں کہ سکولوں کے فیس کے تعین اور ضابطے کی کمیٹی (ایف ایف آر سی ) میں والدین نے تحریری طورپر شکایت درج کی ہے کہ نجی اسکول انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ فیس میں از خود اضافہ کردیا ہے جو قواعد و ضوابط کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔فیس فیکزیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے اْنہیں تحریری طورپر شکایت موصول ہوئی تھی کہ نجی اسکول انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ فیس میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے اور یہ کہ والدین سے پیشگی میں ہی فیس جمع کرنے کے بارے میں بھی دباو ڈالا جا رہا ہے۔کمیٹی نے بتایا کہ متعدد شکایتیں موصول ہونے کے بعد فیس فیکزیشن کمیٹی کی ایک میٹنگ ۹مارچ۲۰۲۲ کو منعقد ہوئی جس دوران فیصلہ لیا گیا کہ پرائیوٹ اسکول انتظامیہ صرف بارہ فیصد تک ہی ٹرانسپورٹ فیس میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے

Next Post

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈرکا سر ینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈرکا سر ینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈرکا سر ینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.