بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-12
in اہم ترین
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر//جموںکشمیر میںپچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۲۱نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔اس مدت کے دوران کورونا وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں کی گئی ہے ۔ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی۲۱ مثبت معاملات میں سے۹کا کشمیراور۱۲کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۴۰۳تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۲۸۱(صوبہ جموں میں۱۱۹؍ اور کشمیر صوبے میں۱۶۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۳۷۳؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سرینگر میں۴‘ بارہمولہ میں۳؍اور ضلع کپواڑہ۲نئے معاملات درج کئے گئے۔بڈگام،پلوامہ،اسلام آباد،بانڈی پورہ ،گاندربل ، کولگام اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔ اِسی طرح جموں میں۵،ضلع راجوری میں ایک، ضلع ڈوڈہ میں ۲،ضلع کشتواڑ میں۳؍اور ضلع رام بن میں ایک نئے معاملات آج سامنے آئے ہیں ۔اودھمپور ،کٹھوعہ ،سانبہ ، پونچھ اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں صوبوں میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۴۹تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۳کاکشمیر اور۲۳۲۶کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔اِسی دوران آج مزید۳۳؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے۲۲؍افراداور کشمیر صوبے کے۱۱؍افرادشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

Next Post

اسکول بس فیس میں۱۲فیصد اضافہ کرنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
اسکول بس فیس میں۱۲فیصد اضافہ کرنے کی اجازت

اسکول بس فیس میں۱۲فیصد اضافہ کرنے کی اجازت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.