منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جی ٹونٹی اجلاس:سیاحت اور معیشت کو فروغ ملے گا‘

کشمیر کی روایتی مہمان نوازی بین الاقوامی سطح پر متعارف ہوگی‘لوگ بھی تعاون کررہے ہیں:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in اہم ترین
A A
سرینگر شہرجلد ہی سمارٹ سٹی بن جائے گا:ایل جی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سرینگر میں ۲۲مئی سے شروع ہونے والے جی ٹونٹی اجلاس سے کشمیر کی روایتی مہمان نوازی بین الاقوامی سطح پر متعارف ہوگی۔
سنہا نے کہا کہ اس اجلاس سے یہاں کی سیاحت اور معیشت کو بھی بہت بڑا فروغ ملے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں راج باغ میں جہلم راج باغ ریور فرنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سنہا نے کہا’’میں سری نگر اور کشمیر کے لوگوں کو جہلم ریور فرنٹ تیار ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں۶کلو میٹروں پر محیط یہ سٹریچ تیار ہوا ہے اور دوسرے طرف کا کام بھی آگے شروع کیا جائے گا‘‘۔
ایل جی کا کہنا تھا کہ سرینگر شہر آبی ذخائر کے کناروں پر ہی آباد ہے اور یہاں کی روایتی وراثت یا معیشت بھی پانی پر ہی منحصر تھی۔
سنہا نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے تحت سری نگر کو بین الاقومی سطح کے معیار پر تیار کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا’’اس کیلئے تمام تر سہولیات کو فراہم کیا گیا ہے بچوں کے لئے فری وائی فائی زونز، سائیکل ٹریکس، پیدل چلنے کے راستے ، کیفے وغیرہ بھی دستیاب رکھے گئے ہیں اور بہت جلد شہر میں ایک لائبریری بھی قائم کی جائے گی‘‘۔
جی ٹونٹی اجلاس کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’جموںکشمیر انتظامیہ نے۲۲مئی کو شروع ہونے و الے اس ایونٹ کیلئے تمام تر انتظام کئے ہیں جس میں یہاں کے لوگوں کا بھی تعاون ہے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم سب لوگ ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رہے ہیں جس سے آنے والے دنوں میں یہاں کے شعبہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا اور سرمایہ کاری بھی بڑھے گی۔
ان کا کہنا تھا’’جو کشمیر کی روایتی مہمان نوازی ہے اس کو بھی پوری دنیا دیکھ سکے گی‘‘۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکر گذار ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کے لئے جموں وکشمیر کو چنا۔
قابل ذکر ہے کہ سرینگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت آراستہ و پیراستہ جہلم ریور فرنٹ صبح و شام کے وقت خوشگوار ہوا اور پر سکون ماحول اور خوش کن مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے ایک اور نئی پسندیدہ جگہ بن گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں مقیم ۵ جنگجوؤں کی ڈوڈہ میں رہائشگاہوں پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :

مقبوضہ کشمیر میں مقیم ۵ جنگجوؤں کی ڈوڈہ میں رہائشگاہوں پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.