ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں مقیم ۵ جنگجوؤں کی ڈوڈہ میں رہائشگاہوں پر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in اہم ترین
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموں کشمیر پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے ہفتہ کو پانچ مقامی دہشت گردوں کے گھروں پر چھاپہ مارا جو اس وقت سرحد پار سے کام کر رہے ہیں اور ڈوڈہ ضلع میں عسکریت پسندی کو بحال کرنے کی مایوس کن کوششیں کر رہے ہیں۔
ڈوڈہ ضلع کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عبدالقیوم نے کہا کہ ایس آئی یو کے ذریعہ گنڈوہ علاقے میں چھاپے مارے گئے جس میں۲۰۲۱میں پانچ دہشت گردوں کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
قیوم نے کہا کہ تلاشیوں سے شواہد اکٹھے کرنے اور ان کے حامیوں اور ہمدردوں کی شناخت میں مدد ملے گی جو اوور گراؤنڈ ورکرز کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
جن دہشت گردوں کے گھروں کی تلاشی لی گئی ان میں عطا محمد عرف عادل مبشر‘ محمد یاسر عرف شاہد‘ محمد شفیع عرف ندیم بھائی ‘ امجد علی عرف راشداور ماجد حسین عرف ابو زاہد ثاقب شامل ہیں۔
پولیس آفیسر نے کہا’’یہ تمام مقامی دہشت گرد ۱۹۹۰ کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جا چکے ہیں اور فی الحال پاکستان سے کام کر رہے ہیں۔ وہ مقامی نوجوانوں سے ورچوئل موڈ کے ذریعے رابطہ کرکے اور انہیں عسکریت پسندی میں شامل ہونے کیلئے اکسانے کے ذریعے ڈوڈہ میں عسکریت پسندی کو بحال کرنے کی مایوس کن کوششیں کررہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جی ٹونٹی اجلاس:سیاحت اور معیشت کو فروغ ملے گا‘

Next Post

مینڈھر میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیاں چلنے کی آوازیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

مینڈھر میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیاں چلنے کی آوازیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.