اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کی بی جے پی کی سیاسی چال: اسٹالن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in کاروبار
A A
2000 کے نوٹ واپس لیے جائیں، اس تاریخ تک ان کا تبادلہ کریں….
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

چنئی// تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے ) کے صدر ایم کے اسٹالن نے 2000 روپے کے نوٹ کو پبلک سرکولیشن سے نکالنے پر مرکزی حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے ہفتہ کو اسے کرناٹک اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خراب کارکردگی کو چھپانے کی سیاسی چال قرار دیا۔
مرکزی حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر اسٹالن نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ "500 اندیشے ، 1000 راز اور 2000 غلطیاں”۔ اسے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے دوسرے نوٹ بندی کے اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ "کرناٹک اسمبلی انتخابات میں قابل رحم ناکامی کو چھپانے کی یہی چال”۔
دریں اثنا، ڈی ایم کے کے ڈپٹی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا ایم پی کنی موزی نے 2,000 روپے کے نوٹ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "وہ جو بناتا ہے ، وہ تباہ کردیتا ہے "۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ابھیشیک نے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا

Next Post

کھڑگے نے 2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے پر مودی کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-08-26
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کھڑگے نے 2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے پر مودی کو ہدف تنقید بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.