جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے نے 2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے پر مودی کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

بنگلورو// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی جب بھی جاپان کا دورہ کرتے ہیں وہ نوٹ بندی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے یہاں کانتیویرا اسٹیڈیم میں کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کی جانب سے مسٹر سدارامیا اور مسٹر ڈی کے شیوکمار کو وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف دلانے کے بعد اپنی تقریر میں کہا کہ مسٹر مودی نے ایک اور نیا حکم جاری کیا۔ وہ جب بھی جاپان جاتے ہیں نوٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہیں۔ اس سے پہلے جاپان کے اپنے آخری دورے میں انہوں نے 1000 روپے کی نوٹ بندی کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ پچھلی بار جب وزیر اعظم مودی جاپان گئے تھے تو انہوں نے 1000 روپے کے نوٹوں کو بند کیا تھا۔ اس بار انہوں نے 2000 روپے کے نوٹوں کو بند کیا ہے ۔ ان اقدامات سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ بلکہ ملک کو نقصان پہنچے گا۔ وزیر اعظم کسی نہ کسی طریقے سے ملک کے لوگوں کو پریشان کرنا چاہتے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے بھی ٹویٹر پر آر بی آئی کے فیصلے کو دوسری نوٹ بندی کے طور پر ذکر کیا ہے اور اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے پہلی نوٹ بندی سے معیشت کو گہرا زخم دیا ہے ۔ اس نے پورے غیر منظم شعبے کو تباہ کر دیا تھا، مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) بند ہو گئے اور کروڑوں نوکریاں ختم ہو گئیں۔اب 2000 روپے کے نوٹ کی ‘دوسری نوٹ بندی’۔ چاہے اس سے غلط فیصلے کا پردہ فاش ہوا، منصفانہ تحقیقات سے ہی معاملے کی حقیقت سامنے آئے گی۔
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ کو اچانک 2000 روپے کے نوٹوں کو چلن سے نکالنے کا اعلان کیا۔ لیکن اس نے لوگوں کو 30 ستمبر تک کا وقت دیا ہے کہ وہ اسے بینک میں جمع کرائیں یا اس کا تبادلہ کریں۔ آر بی آئی نے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر 2000 روپے کے نوٹوں کو بند کر دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کی بی جے پی کی سیاسی چال: اسٹالن

Next Post

دوہزار نوٹوں پر پابندی پر ممتا بنرجی کی سخت تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

دوہزار نوٹوں پر پابندی پر ممتا بنرجی کی سخت تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.