جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کو اصل کنگ کہنے پر بابر اعظم کے مداحوں نے محمد عامر کو ٹرول کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in کھیل
A A
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

لاہور//
ہندوستان کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے جمعرات کو آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ کوہلی نے اپنی اننگز کا آغاز لگاتار دو چوکوں کے ساتھ کیا اور مزید 10 چوکے اور چار چھکے لگائے۔ انہوں نے بھونیشور کمار کی گیند پر ڈیپ مڈ وکٹ پر چھکا لگا کر 2019ء کے بعد 62 گیندوں پر اپنی پہلی اور مجموعی طور پر چھٹی آئی پی ایل سنچری سکور کی ۔
محمد عامر جو کوہلی کو خصوصی خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ٹوئٹر پر گئے۔ انہوں نے کیپشن کے ساتھ کوہلی کی ایک تصویر پوسٹ کی کہ ’’ اصلی کنگ ویرات کوہلی نے کیا شاندار باری کھیلی‘‘۔
بابر اعظم کے مداح پاکستان کے کپتان کو ‘کنگ بھی کہتے ہیں اور ان کا خیال تھا کہ یہ سابق فاسٹ بولر کی طرف سے ان کے لیے بالواسطہ تنقید ہے۔
اس سال پی ایس ایل کے دوران عامر اور بابر کے درمیان گرما گرم لمحات تھے اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کے پاکستانی کپتان کے حوالے سے ایک بیان نے ان کے مداحوں کو ناراض کردیا۔ عامر نے حال ہی میں اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی پاکستانی کپتان کو اوسط درجے کا کھلاڑی یا ٹیلنڈر نہیں کہا۔
"سب سے پہلے، میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کیا ہے۔ مجھے ایک انٹرویو دکھائیں جس میں میں نے کہا ہو کہ بابر ایک اوسط درجے کا کھلاڑی ہے یا ٹیلنڈر۔ میں نے انہیں پاکستان کا بہترین بلے باز کہا ہے، میں اپنے منہ سے کہہ رہا ہوں اور کئی جگہ کہہ چکا ہوں کہ ان کی تکنیک کی وجہ سے ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں میں ان کے خلاف بولنگ کرنا مشکل ہے تو کیا میں انہیں ٹیلنڈر کہوں گا؟ "۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کے معاملے پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں بات چیت شروع نہ ہوسکی

Next Post

دہلی کو 77 رنوں سے روند کر چنئی شان سے پلے آف میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی

دہلی کو 77 رنوں سے روند کر چنئی شان سے پلے آف میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.