جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شادی پر دونوں ملکوں میں اتنی زیادہ توجہ صرف اور صرف ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی : شعیب ملک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

لاہور// قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر شعیب ملک نے اپنی شادی پر میڈیا کوریج اور لوگوں کی توجہ ملنے سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔ شعیب ملک اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی 12 اپریل 2010ء میں ہوئی جس پر پاکستان سمیت بھارتی میڈیا پر بھی خبروں کا طوفان آگیا تھا، مداح دونوں سے متعلق جاننے میں دلچسپی کا اظہار کر رہے تھے۔
اس حوالے سے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شعیب ملک سے سوال کیا گیا کہ جب آپ دونوں کی شادی ہوئی تو پاکستان اور بھارتی میڈیا پر خبریں ہی خبریں تھیں، تو شادی کے فورا بعد آپ کو احساس نہیں ہوا کہ یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا یا آپ اس کی امید کررہے تھی ۔ جواب میں آل راونڈر نے کہا کہ دونوں ملکوں میں جو توجہ ملی، وہ صرف اور صرف ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی، اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ سپر ڈوپر اسٹار ہیں، شادی پر ہمیں سب توجہ صرف ثانیہ مرزا کی وجہ سے ہی ملی۔
اہلیہ کی کامیابی سے متعلق سوال کے جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ اگر آپ کسی کو پسند نہیں کرتے اور اس کو کامیابی ملے، تو کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ آپ خوشی دکھائیں۔ کرکٹر نے کہا کہ اگر کوئی آپ کا اپنا ہو اور اسے کامیابی ملے پھر تو آپ کے پائوں زمین پر نہیں ٹکنے چاہئیں، وہ چاہے آپ کی بہن ہو، اہلیہ ہو، ماں ہو یا چاہے ساس ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں توازن برقرار رہنا چاہیے، مرد کو اوپر نہیں ہونا چاہیے، دونوں کو ساتھ چلنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک ، اپوزیشن کی بھر پور شرکت

Next Post

لاہور میں بابر اعظم کو پولیس نے روک لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

لاہور میں بابر اعظم کو پولیس نے روک لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.