جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کامیاب سیزن کے بعد گل لالہ کا باغ سیاحوں کیلئے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in اہم ترین
A A
کامیاب سیزن کے بعد گل لالہ کا باغ سیاحوں کیلئے بند

SRINAGAR, APR 18 (UNI) A view of deserted Asia's largest Tulip garden on the foothills of Zabarwan mountains in Srinagar on Monday which was closed for visitors after remaining open for 26 days. UNI PHOTO-12U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
سرینگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کے پیر کے روز بند ہونے پر غیر مقامی سیاحوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔
بتادیں کہ حکام نے گذشتہ ہفتے ہی باغ گل لالہ کو سیاحوں کیلئے۱۸؍اپریل سے بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ حکام کا کہنا تھا کہ درجہ حرارت بڑھ جانے کے باعث باغ میں لگے گل لالہ مرجھانے لگے ہیں جس کے باعث باغ کو ۱۸؍اپریل سے بند کیا جائے گا۔
دریں اثنا حکام کے اس فیصلے سے بے خبر غیر مقامی سیاحوں کا ایک گروپ جب پیر کے روز باغ گل لالہ کی سیر کو پہنچا تو وہاں مین گیٹ کو بند پا کر کافی مایوس ہوگئے ۔
اس موقع پر پونے سے آنے والے ایک سیاح نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب سینئر شہری پونے سے اس باغ کو دیکھنے کیلئے آئے لیکن یہاں اس کے دروازے کو بند پایا۔
سیاحوں نے کہا کہ ہمارے علم میں تھا کہ اس کو ۲۳؍اپریل تک کھلا رکھا جائے گا لیکن اس کو ہمیں مطلع کئے بغیر ہی بند کر دیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم یہاں گیٹ پر پہنچے لیکن اس کو بند پایا اور اس گیٹ ہمارے لئے نہیں کھولا گیا۔
سیاحوں نے متعلقہ حکام سے اس باغ کم سے کم ایک اور دن کے لئے کھلا رکھنے کی اپیل کی۔
قابل ذکر ہے کہ۶۸قسموں کے۱۵لاکھ ٹیولپس سے آراستہ و پیراستہ اس باغ گل لالہ کو ماہ مارچ کی۲۳تاریخ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا تھا۔
متعلقہ حکام کے مطابق اس سال ریکارڈ تعداد میں سیاحوں نے باغ گل لالہ کی سیر کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ سال گذشتہ۲لاکھ۲۶ہزار سیاح ہی اس باغ کی سیر سے لطف اندوز ہوئے تھے جبکہ امسال یہ تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار:پولیس

Next Post

کپوارہ میں چار منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

کپوارہ میں چار منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.