منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کامرکزی وزیر تعلیم کے ساتھ سی یو ای ٹی امتحانی مراکز پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-20
in اہم ترین
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے سی یو ای ٹی امتحانی مراکز کا معاملہ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے ساتھ اٹھایا ہے۔
ایل جی کے دفتر نے اپنے آفیشل ٹویٹر پر ہینڈل پر کہا کہ سنہا نے مرکزی وزیر سے جموں و کشمیر میں سی یو ای ٹی مراکز قائم کرنے کی درخواست کی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر نے انہیں یقین دلایا ہے کہ اس مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
ٹویٹ میں کہا گیا ’’شیڈول کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (سی یو ای ٹی) کے امتحانی مراکز سے متعلق معاملے پر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے تبادلہ خیال کیا اور ان سے جموں کشمیر میں سی یو ای ٹی مراکز کے لیے درخواست کی۔ انہوں نے یقین دلایا ہے کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا‘‘۔
قبل ازیں، جموں و کشمیر کے امیدوار، جو مختلف کورسز کیلئے سی یو ای ٹی امتحانات میں شرکت کرنے جا رہے ہیں، نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے باہر امتحانی مراکز کی الاٹمنٹ پر تشویش کا اظہار کیا۔
جموں و کشمیر سے باہر امتحانی مراکز کی الاٹمنٹ پر ردعمل کے بعد، علاقائی سیاسی جماعتوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا اور حکومت پر زور دیا کہ وہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں سی یو ای ٹی موخر،یہ امتحان اب یو ٹی میں ۲۶ مئی سے لیا جائے گا :این ٹی اے

Next Post

جی ٹونٹی گروپ میٹنگ:ایس کے آئی سی سی کے گرد سکیورٹی مزید سخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا

جی ٹونٹی گروپ میٹنگ:ایس کے آئی سی سی کے گرد سکیورٹی مزید سخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.