ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گیانواپی مسجد میں سائنسی سروے کی اجازت کو چیلنج، سپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// سپریم کورٹ وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس کے اندر مبینہ طور پر پائے گئے شیولنگ کے سائنسی سروے کی اجازت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمعہ کو سماعت کرے گا۔
جمعرات کو چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بنچ نے انجمن اسلامیہ مسجد کمیٹی کی اپیل پر کل سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
کمیٹی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ، جس نے گزشتہ سال مسجد کے احاطے کے اندر ‘وضو خانہ’ علاقے میں مبینہ طور پر پائے جانے والے شیو لنگ کے سائنسی سروے ‘کاربن ڈیٹنگ’ کی اجازت دی تھی۔
وارانسی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز انجمن اسلامیہ مسجد کمیٹی کو 19 مئی تک کا وقت دیا تھا کہ وہ پانچ ہندو خواتین کی طرف سے اے ایس آئی کے پورے گیانواپی مسجد کمپلیکس کا سروے کرنے کی درخواست پر اپنا جواب/ اعتراض داخل کرے ۔
ہندو فریقوں نے عدالت عظمیٰ میں ایک کیویٹ بھی دائر کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ اگر گیانواپی مسجد کے سروے کے دوران ملی بیضوی چیز کو تلاش کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف کیس میں فریقین کی طرف سے کوئی اپیل دائر کی جاتی ہے ، تو ان کا بھی فریق ہونا چاہیے ۔
کیویٹ ایک قانونی دستاویز ہے جو کسی فریق کی طرف سے دائر کی جاتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ عدالت اس کا فریق سنے بغیر کوئی حکم جاری نہ کرے ۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے اپنے حکم میں کہا تھا کہ وارانسی کی گیانواپی مسجد میں پائی جانے والی بیضوی چیز کا سائنسی سروے کیا جا سکتا ہے ۔ہندو فریق اسے شیولنگ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے ۔
ہائی کورٹ نے 12 مئی کو وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم کو رد کر دیا تھا جس نے بیضوی چیز کی عمر کا تعین کرنے کے لیے کاربن ڈیٹنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
یہ مقدمہ پانچ ہندو خواتین کی طرف سے دائر درخواست سے متعلق ہے جس کا دعویٰ ہے کہ بھگوان شرینگار گوری کی تصویر مسجد میں موجود ہے ۔ اس لیے وہاں روزانہ پوجا کی اجازت ہونی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں صحت کی مربوط پالیسی کے لیے کوششیں جاری

Next Post

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر پابندی ہٹایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں 'دی کیرالہ اسٹوری' پر پابندی ہٹایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.