جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں صحت کی مربوط پالیسی کے لیے کوششیں جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر اور آیوش کی وزارت ملک میں ایک مربوط صحت کا نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے ، تاکہ دور دراز علاقوں کے عام لوگوں کو صحت کی جامع سہولیات مل سکیں۔
مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ، آیوش کے وزیر سربانند سونووال نے جمعرات کو یہاں قومی آیوش مشن کی دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایک مربوط صحت پالیسی کی طرف کوشش کرتے ہوئے ہندوستان اپنی صحت کی خدمات کو مؤثر طریقے سے بہتر بنا سکتا ہے ۔ جس سے نہ صرف ملک بلکہ دنیا کو فائدہ پہنچے گا۔
اس موقع پر آیوش کے وزیر مملکت ڈاکٹر منجپارا مہندر بھائی اور دونوں وزارتوں کے سینئر افسران موجود تھے ۔ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ریاستی وزیر صحت میں مسٹر دیا شنکر مشرا (اتر پردیش)، ڈاکٹر آر لالتھنگلیانہ (میزورم)، مسٹر الو-لیبانگ (اروناچل پردیش)، مسٹر کیشب مہنت (آسام)، مسٹر ایس پنگنیو فوم (ناگالینڈ) اور مسٹر بننا گپتا (جھارکھنڈ) شامل ہیں۔
جناب مانڈویہ نے کہا کہ روایتی اور جدید ادویات دونوں کی صلاحیتوں اور وسائل کو ملا کر ملک میں مربوط صحت خدمات کا تصور کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جدید اور روایتی ادویات کے درمیان تعاون ایک پلیٹ فارم پر ادویات کے متعدد نظاموں کو قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے ، جس سے ‘کراس ریفرل’ کی سہولت مل سکے اور ادویات کے مختلف نظاموں کا انضمام ہوسکے ۔
مسٹر سونووال نے کہا کہ دونوں وزارتیں مسلسل کام کر رہی ہیں، اس لیے عزم اور طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے ۔
اس موقع پر آیوش کی وزارت کے دو پورٹل، ای لرننگ مینجمنٹ سسٹم اور ای ایس آر سسٹم کا بھی آغاز کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کل جاپان، پاپوا نیو گنی، آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوں گے

Next Post

گیانواپی مسجد میں سائنسی سروے کی اجازت کو چیلنج، سپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

گیانواپی مسجد میں سائنسی سروے کی اجازت کو چیلنج، سپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.