جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز، بی سی سی آئی نے پی سی بی کو صاف انکار کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

لاہور//
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بار پھر دو پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے منصوبے کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے حوالے سے مستقبل قریب میں کوئی منصوبہ نہیں، ہم پاکستان کے ساتھ کسی قسم کی کرکٹ مصروفیات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2007ء کے بعد سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلی جبکہ 2013ء میں دونوں ٹیموں نے آخری بار باہمی ون ڈے سیریز کھیلی تھی جس میں گرین شرٹس نے ہندوستان کو ہوم گراؤنڈ پر 1-2 سے ہرایا تھا۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاک بھارت ٹیسٹ میچز کی میزبانی آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ میں ہوسکتی ہے تاہم انگلینڈ اور آسٹریلیا میں فل کراؤڈ کے آنے کی توقع ہے۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ایشیاکپ کیلیے بھارت کو ہائبرڈ ماڈل دے چکے ہیں، اب ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی کو بچانے کے لیے آئی سی سی کو آگے آنا ہوگا، آئی سی سی کو بھارت کے ساتھ بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر بھارت پاکستان آکر نہیں کھیلنا چاہتا تو ہائبرڈ ماڈل اپنانا ہوگا کیونکہ ہمارے لیے بھی بھارت میں سیکیورٹی کے مسائل ہیں اور ورلڈکپ 2023ء کیلئے حکومت بھارت جانے کی اجازت نہیں دے گی۔ قبل ازیں گزشتہ سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران 90 ہزار سے زائد تماشائیوں نے لائیو میچ دیکھا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کی سست پچیں ‘چیلنجنگ’ رہیں: وارنر

Next Post

نڈال رولینڈ گیروس سے دستبردار ہو گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے

نڈال رولینڈ گیروس سے دستبردار ہو گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.