اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی۔ ای ڈی کیجریوال اور اے اے پی کے لیڈروں کو بدنام کرنے کی سازش کر رہی ہے : سنجے سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے کہنے پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی کے لیڈروں کو بدنام کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ای ڈی اور سی بی آئی کا مقصد اب کوئی تحقیقات کرنا نہیں رہ گیا ہے ، بلکہ ملک کے سب سے مقبول لیڈر اروند کیجریوال اور دیگر اے اے پی لیڈروں کو پھنسانا ہے ۔ ان کے پاس پارٹی سے وابستہ لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے ، جیلوں میں ڈالنے اور بندوق کی نوک پر بیانات لینے کا کام رہ گیا ہے ۔ فی الحال ای ڈی۔سی بی آئی کے پاس صرف وزیر اعظم مودی کی ہدایت پر ان کی کٹھ پتلی بن کر ناچنے کا کام رہ گیا ہے ۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ اس کھیل میں ای ڈی کے دو سے تین بڑے کردار ہیں۔ سب سے پہلے ای ڈی کے ڈائریکٹر سنجے مشرا، دوسرے نمبر پر خاتون افسر بھانو پریا اور تیسرے نمبر پر سی بی آئی افسر انمول سچان ہیں۔ یہ افسران اپنی ڈیوٹی کے ساتھ بڑا جرم کر رہے ہیں۔ آج ای ڈی۔سی بی آئی کی جانچ میں کسی شخص کے والدین اور کسی شخص کی بیوی کو بلاکر دھمکایا جارہا ہے ۔ ای ڈی- سی بی آئی والے پہلے گھر والوں کو اپنے ساتھ ایک کمرے میں بند رکھتے ہیں اور پھر جیل جا کر کہتے ہیں کہ تمہارے گھر والے ہمارے قبضے میں ہیں، بیان دو ورنہ ہم کچھ کردیں گے ۔
ایم پی سنگھ نے کہا کہ ای ڈی-سی بی آئی نے پہلے الزام لگایا کہ 100 کروڑ روپے کا شراب گھپلہ ہوا ہے ، پھر کہا کہ 20-30 کروڑ روپے کے گھپلے کے ثبوت مل گئے ہیں۔ کیس کی تفتیش آٹھ ماہ تک جاری رہی۔ اس پر عدالت نے پوچھا کہ اس 20-30 کروڑ روپے کے ثبوت کہاں ہے ؟ تو جواب آتا ہے کہ چھ لاکھ روپے کا ثبوت ہے ۔ دراصل یہ ای ڈی۔سی بی آئی کی تفتیش نہیں ہے بلکہ یہ ان کی چال اور ڈرامہ بازی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ای ڈی۔سی بی مسٹر مودی کے کہنے پر مسٹر کجریوال اوراے اے پی کو تباہ کرنے کی پوری کوشش اور سازش کر رہی ہے ، کیونکہ انہیں آج تک ایک بھی ثبوت نہیں ملا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلط پالیسیاں اپنا کر مودی روزگار کے ذرائع، ملازمتوں کے مواقع ختم کر رہے ہیں: کانگریس

Next Post

دی کیرالہ اسٹوری پر کوئی پابندی نہیں، ناظرین نے اسے مسترد کر دیا: تمل ناڈو حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

دی کیرالہ اسٹوری پر کوئی پابندی نہیں، ناظرین نے اسے مسترد کر دیا: تمل ناڈو حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.