اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ۲۰؍ اجلاس سے پہلے زیر تعمیر پروجیکٹ مکمل ہو ں گے

ائیر پورٹ روڈ، فلائی اوور کی تزئین و آرائش مکمل :اطہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in اہم ترین
A A
گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او)‘ اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹونٹی ورکنگ گروپ اجلاس کے پیش نظر کئی پروجیکٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر لیا گیا تھا جن کی تعمیر کا کام لگ بھگ مکمل ہوچکا ہے یامکمل ہونے کو ہے ۔
خان نے کہا کہ گھنٹہ گھر کی تعمیر کا کام بھی اس اجلا س سے قبل ہی مکمل کیا جائے گا۔
سی ای او نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
خان نے کہا’’گھنٹہ گھر بھی جی ٹونٹی اجلاس سے پہلے ہی تیار ہوگا اور اس اجلاس کے لئے جتنے بھی پرجیکٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر لیا گیا تھا وہ تمام یا تو مکمل ہوچکے ہیں یا مکمل ہونے کو ہیں‘‘۔
سی ای اوکا کہنا تھا’’ائیر پورٹ روڈ، فلائی اوور کی تزئین و آرائش، سٹی میں روشنیوں کا انتظام وغیرہ تھا، اس کام کو مکمل کیا جا چکا ہے اور پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح بھی کیا گیا ہے اور دیگر کام بھی مکمل کئے جاچکے ہیں‘‘۔
سی ای او نے کہا کہ ہم نے شیڈول شدہ تمام کام مکمل کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے۰۲۱پرجیکٹوں میں سے اس وقت ۰۷پرجیکٹوں پر کام چل رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ پروجیکٹ سال رواں کے جون تک مکمل ہوجائیں گے جبکہ بیشتر پروجیکٹوں کا تعمیری کام ماہ دسمبر تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
خان نے کہا کہ۱۶پروجیکٹ ایسے ہیں جو دسمبر۲۰۲۳سے لے کر جون۲۰۲۴تک مکمل ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ان پرجیکٹوں کو مکمل کرنے کے لئے جون۲۰۲۴کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے تب تک تمام پرجیکٹوں کو مکمل کیا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ روز گار کے تحفظ کو یقینی بنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے اور تجاوزات کو منیج کرنا بھی ہمارا فرض ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ۲۰؍ اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

Next Post

بھرتی کے نظام میں تبدیلی سے بدعنوانی، اقربا پروری کا خاتمہ ہوا:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

بھرتی کے نظام میں تبدیلی سے بدعنوانی، اقربا پروری کا خاتمہ ہوا:وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.