جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کے رنز بنانے سے متعلق فخر زمان کی رائے سامنے آگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بارے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ دس میں سے پانچ میچوں میں بڑا سکور کرے گا۔
پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہے کہ رضوان اور بابر کی طرح کھیلیں جنہوں نے اسٹینڈرڈ ہائی کردیا ہے، بولنگ میں بھی تمام کھلاڑی شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔
فخر زمان نے کہا کہ کرکٹ ایسی گیم ہے جس میں آپ پیشگوئی نہیں کرسکتے، ہم لوگ ورلڈ کپ کو زیادہ دماغ پر لے لیتے ہیں، جب ورلڈ کپ آئے گا ہم پہلے کی طرح تیاری کریں گے، کھلاڑیوں کا سارا فوکس اگلے میچ پر ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی خامیاں دور کرنے کے لیے کام کریں تو کامیابیاں ملتی ہیں، میری کوشش ہوتی ہے اپنی کرکٹ پر زیادہ فوکس کروں۔
فخر زمان نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں آ کر پاور ہٹنگ اور فٹنس بہتر ہوئی، 2016 میں میری جو تکنیک تھی اب وہ نہیں ہے، کافی عرصے سے اسکور نہیں ہوا تھا جس پر بہت محنت کی، پاکستان کے لیے جب بھی رنز کرتا ہوں تو اچھا لگتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں

Next Post

سوریہ کا اعتماد دوسرے کھلاڑیوں کو متاثر کرتا ہے: روہت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

سوریہ کا اعتماد دوسرے کھلاڑیوں کو متاثر کرتا ہے: روہت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.