بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

پچھاڑ دیا…!

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-05-14
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گاؤں اور قصبہ جات کو بھی اسمارٹ بنائیے!

سمارٹ میٹر کیلئے سمارٹ پالیسی

پچھاڑ دیا ۔کانگریس نے کرناٹک میں بی جے پی کو ‘مودی جی کی بی جے پی کو پچھاڑ ہی دیا اور… اور آئندہ ایک ہفتے تک خود کانگریس کو اس بات کا یقین نہیں ہو گا کہ اس نے یہ کا ر نامہ… یہ معجزہ کیا… اس بات پر یقین کر نے کیلئے کانگریس کو کچھ وقت لگے گا اور … اور ہم کانگریس کو یہ وقت دینے کیلئے تیار ہیں… کانگریس کو ہی نہیں بلکہ مودی جی کی بی جے پی کو بھی ہم وقت دینے کیلئے تیار ہیں… اس بات کو برا خواب نہیں بلکہ حقیقت سمجھنے کیلئے کہ … کہ کرناٹک میں یہ کیسے ممکن ہوا… کہ… کہ جو پارٹی’مودی ہے تو ممکن ہے‘ پر یقین کرتی ہو ‘اس کیلئے اس بات پر یقین کرنا تھوڑا مشکل ہوگا کہ … کہ کرناٹک میں یہ کیسے ممکن ہوا … مودی جی اور پی جے پی کی ہار کیسے ممکن ہو ئی … اس بات پر یقین کرنے کیلئے بی جے پی کو تھوڑا ٹائم ہم دیں گے اور… اور سو فیصد دیں گے ۔خیر ! آج بات کانگریس کی کریں گے ‘ بی جے پی کی نہیں اور… اور کرناٹک میں آج کی جیت کانگریس کیلئے بڑی نہیں بلکہ بہت بڑی ہے… اور اس لئے ہے کیونکہ اللہ میاں کی قسم خود کانگریس کو بھی ’مودی ہے تو ممکن‘ کے نعرے پر یقین تھا… بی جے پی سے بھی زیادہ یقین تھا… اسی لئے یہ میدان… انتخابی میدان میں یہ کودنے سے پہلے ہی سرنڈر کرتی تھی… اس کے سر اور کندھے جھکے جھکے سے ہو تے تھے… لیکن کرناٹک میں آج جو ہوا … اور جو ہوا وہ زبردست ہوا ‘اس نے کانگریس کو ایک بار پھر سر اٹھانے کا موقع دیا ہے… موقع اُن اپوزیشن جماعتوں کو بھی دیا ہے کہ وہ ایک بار پھر سوچیں کہ… کہ وہ ۲۰۲۴ میں کانگریس کے بغیر ہی میدان … انتخابی میدان میں اترنے کی متحمل ہو سکتی ہیں… اور … اور اگر وہ میدان میں کود بھی جاتی ہیں تو…تو کیا وہ بی جے پی اور مودی جی کیلئے حقیقی چیلنج ثابت ہو سکتی ہیں… کرناٹک کے نتائج نے اس بات پر سوچنے کا اپوزیشن کو بھی ایک موقع دیا ہے اور… اور ہمیں یقین ہے کہ اپوزیشن یقینا اس پر غور کر سکتی ہے اور… اور اس لئے بھی کر سکتی ہے کیونکہ کرناٹک سے جو واضح پیغام ابھر کر آیا ہے… پورے ملک کیلئے آیا ہے وہ یہ ہے کہ… کہ مودی کو ہرانا ممکن ہے ۔ ہے نا؟

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی:پاکستانی سفارتخانے کی جانب بڑھنے والے مظاہرین کو پولس نے روکا

Next Post

سیاستدان انتشار کاراستہ نہ اپنائیں

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

گاؤں اور قصبہ جات کو بھی اسمارٹ بنائیے!

2023-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

سمارٹ میٹر کیلئے سمارٹ پالیسی

2023-05-30
سچ تو یہ ہے

… ’گیم اوور‘!

2023-05-28
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
سچ تو یہ ہے

سوڈانی آر ایس ایف نے روس کے ویگنرسے زمین سےفضا میں مارکرنے والےمیزائل حاصل کیے:امریکا

2023-05-27
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

بلاول بٹھو کی باتیں

2023-05-27
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

مودی جی اور پارلیمنٹ کی نئی عمارت

2023-05-24
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

سرینگر میں جی ٹونٹی اور پاکستان 

2023-05-24
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

جی ٹونٹی…

2023-05-23
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

سیاستدان انتشار کاراستہ نہ اپنائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.