جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ٹونٹی مندوبین جموںکشمیر سیاحت کے سفیر بنیں گے

اجلاس یو ٹی کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا بہترین موقع:رشید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

Abid Rashid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۲مئی
سکریٹری سیاحت سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے مختلف ممالک کے مندوبین یونین ٹریٹری کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے میں سفیر کا کام کریں گے ۔
رشید نے کہا کہ سرینگر میں منعقد ہونے والا جی ٹونٹی اجلاس جموں وکشمیر کو عالمی سطح پر سیاحتی مقام کے بطور فروغ دینے کا ایک بہترین موقع ہے ۔
سیکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز زبرون پارک میں ہاٹ ائیر بیلون اور ٹریکنگ مہم کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رشید نے کہا’’ہمیں امید ہے کہ مختلف ممالک کے مندوبین جو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں، یونین ٹریٹری کوعالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے میں سفیر کا کام کریں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں منعقد ہونے والا جی ٹونٹی اجلاس جموں وکشمیر کو عالمی سطح پر سیاحتی مقام کے بطور فروغ دینے کا ایک بہترین موقع ہے ۔
سیکریٹری سیاحت نے کہا کہ یہ ایونٹ ہمیں جموں وکشمیر کو عالمی سطح پر ایک مثبت انداز میں فروغ دینے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
رشید نے مزید کہا کہ سری نگر میں سیاحوں کی کشش کو مزید بڑھانے کے لئے آج زبرون پارک میں ہاٹ ائیر بیلون لانچ کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سرگرمیاں جی ٹونٹی اجلاس کا پیش خیمہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخی مغل روڈ کو آج سے یکطرفہ طور پر کھولنے کا اعلان

Next Post

ایل جی سنہا کاتین سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کا افتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

ایل جی سنہا کاتین سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کا افتاح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.