اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تاریخی مغل روڈ کو آج سے یکطرفہ طور پر کھولنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in عالمی خبریں
A A
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

سرینگر//
کشمیر کے شوپیاں کو جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع سے جوڑنے والی مغل روڈ کو کل سے یک طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر پونچھ‘ یاسین چودھری نے ٹویٹر پر سڑک کھولنے کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا’’مغل روڈ کل سے پونچھ سے شوپیاں تک یک طرفہ گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے باضابطہ طور پر کھلی رہے گی۔پوشانہ پوسٹ پر آمد و رفت صبح دس سے شام ۴ ۴ بجے تک ہے۔ براہ کرم اپنے سفر کی دانشمندی اور اچھی طرح سے منصوبہ بندی کریں‘‘۔
ایک مراسلے میں، ڈی سی نے کہا’’۱۹ کلومیٹر (ڈوگریان) سے۴۳کلومیٹر پیر کی گلی تک برف کے جمع ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کو صاف کرنے کے پیش نظر جیسا کہ چیف انجینئر مغل روڈ ونگ اور ایگزیکٹو انجینئر مکینیکل انجینئرنگ ڈویڑن، راجوری-پونچھ نے اطلاع دی تھی۔ مغل روڈ پر بفلیاز سے پیر کی گلی تک۱۲مئی ۲۰۲۳ کو یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حرکت کی اجازت ہے‘‘۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پونچھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ سورنکوٹ اور ڈی ایس پی ٹریفک راجوری پونچھ اس حکم کی سختی سے تعمیل کرتے ہوئے گاڑیوں کی آسانی سے نقل و حرکت کو یقینی بنانے کیلئے بہرامگلہ، بفلیاز اور پوشانہ چیک پوسٹوں پر کافی اہلکار تعینات کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںجی ۲۰ پرامن طریقے سے منعقد کیا جائے گا:اے ڈی جی پی

Next Post

جی ٹونٹی مندوبین جموںکشمیر سیاحت کے سفیر بنیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

جی ٹونٹی مندوبین جموںکشمیر سیاحت کے سفیر بنیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.