اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in ٹاپ سٹوری
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/12 مئی

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار ہو رہے سرینگر کے بازار بھی دہلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئیں گے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سنہانے کہا کہ لوگ سری نگر میں ہوتے ہوئے ایسا محسوس کریں گے کہ جیسے وہ ممبئی یا دہلی میں ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سنہا نے کہا”سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت لالچوک اور پرانے شہر میں بھی کئی ایسے بازار تیار کئے جا رہے ہیں“۔ان کا کہنا تھا”سرینگر بھی دلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئے اس طرح کی کوششیں کی جا رہی ہیں“۔

ایل جی نے کہا کہ لوگ سری نگر میں ہوتے ہوئے ایسا محسوس کریں گے جیسے وہ ممبی یا دہلی میں ہیں۔

پولو ویو مارکیٹ کو سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا اور اس بازار کے دکانداروں نے مارکیٹ کی شکل و صورت بدلنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

اس دوران موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے آبی گذر میں واقع مندر کا بھی دورہ کیا اور اس موقع پر سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو اور ایس ایم سی کمشنر‘ اطہر عامر خان اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

قابل ذکر ہے کہ 3 ہزار کروڑ روپیے کے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر شہر کی بڑے پیمانے پر زیبائش و آرائش کی جا رہی ہے ۔

انتظامیہ نے اس پروجیکٹ کے تحت شہر میں سائیکل ٹریکس بچھائے ہیں اور مختلف مقامات پر فی گھنٹہ کے حساب سے سائیکل دستیاب رکھے ہیں اور اس کے علاوہ چارجز کے عوض سڑک کے کناروں پر کار پارکنگ بھی دستیاب رکھی گئی ہے ۔

کچھ روز قبل پولو ویو ہائی سٹریٹ کی تصویریں جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں تو لوگوں نے ان کو کافی پسند کیا تھا اور اس مارکیٹ کو دیکھنے کا ارادہ ظا

ہر کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ڈی سی کٹھوعہ کے بائز ہوسٹل سے طالب علم کی لاش بر آمد

Next Post

’پاک فوج ایل او سی کے ساتھ لانچ پیڈز میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد کو برقرار رکھے ہوئی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش

’پاک فوج ایل او سی کے ساتھ لانچ پیڈز میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد کو برقرار رکھے ہوئی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.