منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں آتشزدگی‘جامع مسجد خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں بدھ کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک جامع مسجد کو کافی نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ قصبہ ترال میں جامع مسجد نور الاسلام میں بدھ کی صبح آگ نمودار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آگ لگتے ہی مقامی لوگ، پولیس اور فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے ۔انہوں نے کہا کہ آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تاہم آگ سے جامع مسجد کو کافی نقصان پہنچ گیا۔ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جار ہی ہے۔
اس ساری صورت حال کی وجہ سے علاقے میں ماتم کی لہر دوڑ گئی جہاں ہر علاقے میں مزکورہ مسجد شریف میں آگ لگنے کی خبر پھیلنے کے ساتھ ہی ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے مسجد شریف علاقے کی معروف مرکزی جامع مسجد ہے جہاں کئی دہائیوں سے مرحوم مولانا نور احمد ترالی ہر جمعہ کو تبلیغ فرماتے تھے ان کے بعد یہاں ان کے بردار مولانا قطب الدین تبلیغ فرماتے ہیں۔
مولاناقطب الدین نے بتایا قریب پونے نو بجے چپراسی نے انہیں اطلاع دی کہ مسجد میں آگ ظاہر ہوئی جس کے بعد یہاں چیرمین کو مطلع کیا گیا ہے اور انہوں باقی انتظامیہ اور فائر سروس کو مطلع کیا۔انہوں نے بتایا اگر یہاں فائر سوروس کے بہتر انتظامات ہوتے شائد مسجد بچ جاتی ایسانہیں تھا۔
قطب الدین نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پتہ نہیں چل سکا۔اس رپورٹ کو فائل کرتے وقت آگ پر قابو پا لیا گیا تھا۔تمام مسلمانوں کو سے انتظامیہ کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ مسجد شریف کی از سر نو تعمیر کے لئے اپنا تعاون مسجد شریف کو پیش کریں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’الیکشن کے بعد این سی کشکول لے کر بی جے پی کے پاس جائیگی‘

Next Post

کئی دنوں کی بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں کھکھلاتی دھوپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کئی دنوں کی بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں کھکھلاتی دھوپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.