بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in تازہ تریں
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۰مئی

جموںکشمیر کے پونچھ ضلع میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے نصف درجن علاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی۔

متعلقہ

۲جون تک مزید بارشیں‘ کسانوںسے اس دوران کارروائی ملتوی کرنے کی تاکید

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

اطلاعات کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح پونچھ کے نصف درجن علاقوں کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو مقامی لوگوں نے اطلاع دی کہ قصبے میں مشکوک افراد کو دیکھا گیا جس کے بعد سلامتی عملے نے ایک وسیع علاقے کو سیل کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ناوان، پرانی پونچھ اور جرنالی محلہ کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ ۲۰اپریل کو بھاٹہ دوڑیاں میں سیکورٹی فورسز پر حملے کے بعد پونچھ میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

ان کے مطابق پونچھ قصبے میں درمیانی شب مشتبہ افراد کو دیکھا گیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں آتشزدگی، جامع مسجد خاکستر

Next Post

این آئی اے نے یو اے پی اے کے تحت پلوامہ میں 6 دکانیں قرق کر دیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
تازہ تریں

۲جون تک مزید بارشیں‘ کسانوںسے اس دوران کارروائی ملتوی کرنے کی تاکید

2023-05-31
حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا
تازہ تریں

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

2023-05-30
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں
تازہ تریں

کشمیر میں 2 جون تک مزید بارشیں، کسانوں سے اس دوران آپریشنز ملتوی کرنے کی تاکید

2023-05-30
2600 سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت
تازہ تریں

2600 سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت

2023-05-30
جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی
تازہ تریں

جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی

2023-05-30
ٹیرر فنڈنگ معاملہ:یاسین ملک اور دیگر کے خلاف۱۸؍اپریل کو الزامات طے کئے جائیں گے
تازہ تریں

سزائے موت :یاسین ملک کو ہائی کورٹ کی نوٹس جاری

2023-05-29
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
تازہ تریں

کشمیر میں۲جون تک رک رک کر بارشوں، ژالہ باری کا امکان

2023-05-29
آگ سے متاثرین کی امداد
تازہ تریں

پاکستان بحرانوں کے دلدل میں 

2023-05-28
Next Post
این آئی اے نے یو اے پی اے کے تحت پلوامہ میں 6 دکانیں قرق کر دیں

این آئی اے نے یو اے پی اے کے تحت پلوامہ میں 6 دکانیں قرق کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.