جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ 15 مئی کو ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر سماعت کے لیے راضی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//سپریم کورٹ 15 مئی کو متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر روک لگانے سے کیرالہ ہائی کورٹ کے انکار کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرے گی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔ مسٹر سبل نے خصوصی ذکر کے دوران معاملہ اٹھایا اور فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔
گزشتہ چند دنوں میں یہ چوتھی بار ہے جب یہ معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے آیا ہے ۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے فلم سے متعلق مختلف پہلوؤں پر سماعت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
سنشائن پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعہ تیار کردہ اور سدیپتو سین کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم جمعہ 5 مئی 2023 کو پورے ملک میں ریلیز ہونے والی ہے ۔ تاہم مغربی بنگال حکومت نے امن و امان کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے 8 مئی کو اس پر پابندی عائد کر دی تھی۔
عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں ہائی کورٹ کے 5 مئی کے حکم کی صداقت پر سوال اٹھایا گیا ہے ، جس میں کہا گیا تھا کہ فلم میں اسلام یا مسلمانوں کے خلاف کچھ قابل اعتراض نہیں ہے ۔
امکان ہے کہ یہ معاملہ بدھ کو فلمساز اور ہدایت کار کی طرف سے اٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے دوران کل 375 کروڑ روپے نقد اور سامان ضبط کئے گئے : الیکش کمیشن

Next Post

لینڈ ڈیگریڈیشن اتھارٹی آف انڈیا بھی سفیر کا کردار ادا کر رہی ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

لینڈ ڈیگریڈیشن اتھارٹی آف انڈیا بھی سفیر کا کردار ادا کر رہی ہے : شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.