جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے دوران کل 375 کروڑ روپے نقد اور سامان ضبط کئے گئے : الیکش کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in قومی خبریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

نئی دہلی// الیکشن کمیشن نے منگل کو کہا کہ کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کو پیسے اور لالچ سے پاک رکھنے کے لیے اپنی چوکسی کی وجہ سے اس بار ریاست میں انتخابی مہم کے دوران کل 375 کروڑ روپے نقد اور دیگر اشیاء ضبط کی گئیں۔
کمیشن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ یہ ضبطی گزشتہ انتخابات کے دوران اسی طرح کی کارروائی میں ضبط کی گئی نقدی، منشیات اور دیگر سامان سے 4.5 گنا زیادہ ہے ۔
ریلیز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کے تحت کام کرنے والی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق کے نافذ ہونے کے بعد 288 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کئے ہیں۔
معدنی دولت، ثقافتی وراثت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سروس کے بزنس اور مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے نقطہ نظر سے اس اہم ریاست کی 224 رکنی اسمبلی کے لیے بدھ کو ووٹنگ ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 13 مئی کو ہوگی۔
کمیشن نے کہا کہ اس بار اپنی چوکسی مہم کے تحت کل تک 147.46 کروڑ روپے نقد، 84 کروڑ روپے کی 22.27 لاکھ لیٹر شراب، 23.7 کروڑ روپے کی منشیات، 96.6 کروڑ روپے کے جواہرات اور 24.21 کروڑ روپے کا دیگر سازو سامان ضبط کیا گیا ہے ۔ ان کی کل مالیت 375.61 کروڑ روپے ہے ۔
سال 2018 کے اسمبلی انتخابات کے دوران بھی اسی طرح ریاست میں تقریباً 84 کروڑ روپے کی نقدی اور دیگر اشیاء ضبط کی گئی تھیں۔
کمیشن نے ریاست میں انتخابی مہم کے دوران چوکسی رکھنے کے لیے اخراجات پر نظر رکھنے کے لئے اس بار 146 مبصرین کا تقرر کیا ہے ۔ ریاست بھر میں 81 اسمبلی حلقوں کی شناخت اخراجات کے لحاظ سے حساس حلقوں کے طور پر کی گئی ہے ۔
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے انتخابی عمل کے دوران ترغیبات کی تقسیم پر سخت نگرانی اور زیرو ٹالرینس پر زور دیا۔
کمیشن کا کہنا ہے کہ کرناٹک میں چوکسی مہم کی شکل میں جو قبضے کی کارروائیاں کی گئی ہیں وہ حوصلہ افزا ہیں۔ منصفانہ انتخابی چوکسی کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بنگلورو میں بھاری مقدار میں شراب اور کولار ضلع کے بنگارپیٹ وغیرہ سے 4.04 کروڑ روپے نقد ضبط کیے گئے ۔ اسی طرح حیدرآباد میں غیر قانونی الپروزولم لیب پر چھاپہ مارا گیا اور این سی بی کے ذریعہ ٹریل میپنگ کی گئی، بیدر ضلع میں 100 کلو گرام گانجہ ضبط کیا گیا، کلبرگی، چمگلور اور دیگر اضلاع سے ساڑیاں اور فوڈ کٹس ضبط کی گئیں۔ بیلہونگل اور کنیگل اور دیگر مقامات سے بڑی تعداد میں پریشر ککر اور کچن کا سامان بھی ضبط کیا گیا۔
بیدر ضلع کے گاندھی گنج پولیس اسٹیشن میں گانجہ اور بیلگاوی ضلع کے بیلہونگل کے مقامات سے پریشر ککر، ساوادتی وغیرہ ایک گودام سے 1000 سے زیادہ سلائی مشینیں ضبط کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور ممتا نے گرودیو کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

سپریم کورٹ 15 مئی کو ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر سماعت کے لیے راضی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ 15 مئی کو 'دی کیرالہ اسٹوری' پر سماعت کے لیے راضی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.