جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لینڈ ڈیگریڈیشن اتھارٹی آف انڈیا بھی سفیر کا کردار ادا کر رہی ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in قومی خبریں
A A
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ لینڈ پورٹ اتھارٹی آف انڈیا ملک کی معیشت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ دوستی کا پیغام دیکر ایک سفیر کا کردار بھی ادا کر رہی ہے ۔
مسٹر شاہ نے آج مغربی بنگال میں لینڈ پورٹ اتھارٹی آف انڈیا اور بارڈر سیکورٹی فورس کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ پیترا پول پر میتری دوار، بارڈر سیکورٹی فورس کی نئی تعمیر شدہ پوسٹوں اور دیگر عمارتوں کا ورچولی طور پر افتتاح بھی کیا۔
اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نشیتھ پرمانک، مرکزی بندرگاہوں کے وزیر شانتنو ٹھاکر، لینڈ پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے چیئرمین اور بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرل سمیت کئی معززین موجود تھے ۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ اتھارٹی نہ صرف ملک کی معیشت کو تحریک دینے والا ادارہ ہے بلکہ ہندوستان کے دوستی کے پیغام کی سفیر بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتھارٹی ہندوستان کی 15,000 کلومیٹر طویل زمینی سرحد اور تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ ہمارے ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے ایک بڑے ادارے کے طور پر کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیترا پول پر روزانہ 600 سے 700 ٹرکوں کی آمدورفت اور تجارت ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہاں پر اکثر بھیڑ بھاڑ کا مسئلہ رہتا تھا لیکن اب یہاں دوسرا کارگو گیٹ بننے سے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ 2016 سے 2022 کے دوران لینڈ پورٹ کارگو اور مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ پہلے یہاں سے 18000 کروڑ روپے کی تجارت ہوتی تھی جو آج بڑھ کر 30000 کروڑ ہو گئی ہے ۔ سال 2022-23 میں لینڈ پورٹ سے تقریباً 20 لاکھ مسافروں کی آمد و رفت ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ 2021 میں پیترا پول میں مسافر ٹرمینل کے بننے کے بعد سے یہاں سالانہ 5 لاکھ مسافروں یعنی تقریباً 11000 مسافروں کی روزانہ کی نقل و حرکت کی سہولت ہوئی ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مشترکہ ثقافت، زبان، فن اور زندگی کی روایات پر مبنی ہیں اور انہیں آسانی سے منقطع نہیں کیا جا سکتا۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ ہندوستان نے بنگلہ دیش کی تاریخ میں بنگلہ دیش کے بننے سے لے کر آج تک ہمیشہ دوستانہ کردار ادا کیا ہے ، ہزاروں برسوں سے ایک ہی ثقافت کی بنیاد پر رہنے والی دو قوموں کے درمیان۔ بنگلہ دیش کی جدوجہد آزادی میں بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک سنہرا حصہ رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان خوشگوار اور گرمجوشی کے تعلقات ہیں، جنہیں اس جگہ سے نئی رفتار اور توانائی ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ 15 مئی کو ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر سماعت کے لیے راضی

Next Post

اسرائیلی اور امریکی وزرائے خارجہ کا مشرق وسطیٰ پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

اسرائیلی اور امریکی وزرائے خارجہ کا مشرق وسطیٰ پر تبادلہ خیال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.