اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این آئی اے نے پی ایف آئی کے خلاف تمل ناڈو میں چھاپہ ماری کی، دو حراست میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in قومی خبریں
A A
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

چنئی// قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے ) نے ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کی غیر قانونی کاموں میں ملوث ہونے کے متعلق جاری جانچ کے تحت تمل ناڈو میں چھ جگہوں پر منگل کو چھاپہ ماری کی اور دو لوگوں کو حراست میں لیا۔
ملنے وال رپورٹ کے مطابق چنئی، مدورے ، ڈنڈی گل اور تھینی ضلعوں میں چھاپہ ماری کی گئی۔ تلاشی کے دوران پی ایف آئی کے مدورے ضلعی صدر محمد کیسر اور سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے تھینی ضلع کے سکریٹری صادق علی کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ این آئی اے کی کئی ٹیمیں تمل ناڈو پولیس کے ساتھ مکمل ہم آہنگی میں معاملے میں مشتبہ کے رہائش گاہوں اور دیگراحاطوں میں چھاپہ ماری میں شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے تنظیم پر پابندی لگانے سے پہلے این آئی اے نے پی ایف آئی کو گزشتہ سال سازش اور غیر قانونی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے الزام میں اب تک دس لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئن ٹیم کے لیے چیمپئن کوچ ضروری : ہاردک

Next Post

امیت شاہ کے تقریب میں بی جے پی حامیوں کے درمیان ہنگامہ آرائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

امیت شاہ کے تقریب میں بی جے پی حامیوں کے درمیان ہنگامہ آرائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.