جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی کا سعودی عرب میں کھیلنا ‘تقریباً یقینی’: رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

پیرس// ارجنٹائن کے فٹ بال لیجنڈ لیونل میسی ایک ‘بڑے’ معاہدے کے ساتھ اگلے سیزن میں سعودی عرب میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق معاہدے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ’میسی کی ڈیل ہو چکی ہے۔ وہ اگلے سیزن میں سعودی عرب میں کھیلیں گے۔ معاہدہ حیرت انگیز ہے۔ ہم صرف کچھ معمولی رسمی کارروائیاں مکمل کر رہے ہیں۔
میسی کے موجودہ کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے گزشتہ ہفتے انہیں سعودی عرب کا غیر سرکاری دورہ کرنے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا تھا۔ میسی سعودی سیاحت کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، حالانکہ کلب نے بغیر اطلاع کے اس دورے کو بے ضابطگی قرار دیا تھا۔
جب پی ایس جی سے سعودی عرب میں معاہدے کے بارے میں پوچھا گیا تو کلب نے کہا کہ میسی کا معاہدہ 30 جون تک چلے گا۔ کلب کے ایک قریبی ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اگر پی ایس جی میسی کے معاہدے کی تجدید کرنا چاہتی تو پہلے ہی کر لیتی۔
سعودی عرب میں میسی کس کلب میں شامل ہوں گے اس بارے میں ابھی تک کچھ کہنا قبل از وقت ہے، حالانکہ فرانسیسی اخبار لی اکوپے کے مطابق وہ ایک سال میں 400 ملین ڈالر کے معاہدے میں منسلک ہوسکتے ہیں۔ اس کے برعکس میسی کے سخت حریف کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ سال سعودی کلب النصر میں تقریباً 200 ملین ڈالر سالانہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں سودے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کے ذریعے کئے جا رہے ہیں، جو دنیا کے سب سے بڑے خودمختار مونیٹری فنڈز میں سے ایک ہے۔
ذریعہ نے کہاکہ "اس معاہدے میں رونالڈو کے آنے جتنا وقت نہیں لگا۔ اب ہم جانتے ہیں کہ عالمی معیار کے کھلاڑی کیسے حاصل کیے جاتے ہیں۔ اسے (میسی) کو سعودی عرب لے آیا گیا، کسی کلب میں نہیں۔ تمام رقم ایک ہی جگہ پی آئی ایف سے آتی ہے۔
تاہم رونالڈو کی آمد نے وہ اثر نہیں ڈالا جس کی کلب النصر پر امید تھی۔ وہ سعودی پرو لیگ ٹیبل میں سرفہرست مقام کھو چکے ہیں اور کنگز کپ اور سپر کپ کے لیے مقابلہ سے باہر ہیں۔ فرانسیسی کوچ روڈی گارشیا نے اپریل میں کلب چھوڑ دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

Next Post

چیمپئن ٹیم کے لیے چیمپئن کوچ ضروری : ہاردک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

چیمپئن ٹیم کے لیے چیمپئن کوچ ضروری : ہاردک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.