بدھ, جون 7, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت بنتے ہی وعدوں پر کام شروع کریں گے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in قومی خبریں
A A
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شرڈی-ترمبکیشور کے درمیان سفر کے وقت کو کم کرنے کا مقصد: گڈکری

وزیر ریلوے تمام جنرل منیجر اور ڈی آر ایم کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اگر ان کی پارٹی کرناٹک میں حکومت بناتی ہے تو کانگریس نے عوام سے جو وعدے کئے ہیں ان پر فوری طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
کانگریس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر کرناٹک میں آج ایک جلسہ عام میں مسٹر گاندھی کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ جو کہتے ہیں وہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ "جیسے ہی کرناٹک میں حکومت بنتی ہے ، ہم ان پانچوں وعدوں پر کام شروع کر دیں گے جو ہم نے کرناٹک کے لوگوں سے کیے تھے تاکہ ان کے بہتر مستقبل کو یقینی بنایا جا سکے ۔
کانگریس لیڈر نے بعد میں بنگلورو میں ایک مقامی بس میں سفر کرتے ہوئے بس میں بیٹھی کرناٹک کی خواتین سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ”ہم اپنی پانچ اسکیموں کے ذریعے کرناٹک میں خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے کام کریں گے ۔”
انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ‘‘مودی جی اپنے آپ کو مٹی کا بیٹا کہنے اور ووٹ مانگنے سے پہلے یہ بھی بتا دیں کہ آپ نے کرناٹک کے لوگوں کے لیے کیا کام کیا ہے ۔ میں کرناٹک میں کھڑا ہوں کیونکہ میرا کام خود بولتا ہے ۔
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہاکہ”کرناٹک میں بدعنوانی اور لوٹ مار بند کریں، ایسی حکومت لائیں جس پر آپ کو فخر ہو۔ کانگریس کرناٹک میں آرہی ہے اور ہم نے کرناٹک کے لوگوں کے بہتر مستقبل کے لیے روڈ میپ تیار کیا ہے ۔’’
وزیر اعظم مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے پارٹی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر محترمہ وڈرا کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ”ہم نے بارہا وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر بی جے پی لیڈروں سے کہا ہے وہ حقیقی موضوعات پر آئیں لیکن ایک بار بھی وہ موضوع پر بات نہیں کی۔ بی جے پی کے کسی لیڈر نے یہ نہیں بتایا کہ اس نے ساڑھے تین سال میں کرناٹک کے لیے کیا کیا ہے ، کتنی نوکریاں دی ہیں، کتنی ترقی کی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیئرپرسن کوثر جہاں کی متعلقہ افسران سے ملاقات

Next Post

سسودیا تو جھانکی ہے ، کجریوال ابھی باقی ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
قومی خبریں

شرڈی-ترمبکیشور کے درمیان سفر کے وقت کو کم کرنے کا مقصد: گڈکری

2023-06-07
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
قومی خبریں

وزیر ریلوے تمام جنرل منیجر اور ڈی آر ایم کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کریں گے

2023-06-07
قومی خبریں

کانگریس نے اڈیشہ ٹرین حاثے کے سلسلے میں بی جے پی حکومت کو پھر سے نشانہ بنایا

2023-06-07
اوڈیشہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد238‘مودی جائے حادثہ کا دورہ کریں گے
قومی خبریں

سی بی آئی سے نہیں، اڈیشہ کے ٹرین حادثہ کی تحقیقات ماہرین کی ٹیم سے کرائیں: کانگریس

2023-06-07
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
قومی خبریں

جرمن کمپنیوں کے لئے ہندوستانی دفاعی راہداری کے دروازے کھلے ہیں

2023-06-07
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے بالاسور ٹرین حادثہ کے حوالے سے مودی کو خط لکھا

2023-06-06
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
قومی خبریں

ڈوبھال اور امریکی وزیردفاع نے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا

2023-06-06
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

دہلی کی ہوا اور پانی کو صاف کرنے کو بنائیں عوامی تحریک : کیجریوال

2023-06-06
Next Post

سسودیا تو جھانکی ہے ، کجریوال ابھی باقی ہے : بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.