جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نڈال کا فرنچ اوپن میں نہ کھیلنا ٹینس کے لیے ‘بڑا’ دھچکا ہوگا: فیڈرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

میامی// سوئس ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر نے رافیل نڈال کے فرنچ اوپن کے لیے صحت یاب ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر 14 بار کے رولاں گیرو چیمپئن اس سال ٹورنامنٹ سے غیر حاضر رہتے ہیں تو یہ ٹینس کے لیے ایک "بڑا” دھچکا ہوگا۔
نڈال جنوری میں ہونے والے آسٹریلیائی اوپن کے دوران کولہے کی انجری کا شکار ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو سکتے ہیں جہاں انہوں نے سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے ہیں۔ وہ گزشتہ ہفتے کھیلے گئے میڈرڈ اوپن اور اس ہفتے کھیلے جانے والے اٹالین اوپن سے بھی باہر رہے ہیں۔
اپنے شاندار کیرئیر میں 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے فیڈرر نے اتوار کو اسکائی اسپورٹس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ بہت برا ہوگا، اگر رافا وہاں نہیں ہوں گے تو ٹینس کے کھیل کے لیے یہ مشکل صورتحال ہوگی۔‘‘
انہوں نے مزید کہا، "میں اب بھی ان کی صحت یابی اور واپسی کے لیے پر امید ہوں، میں نے دیکھا ہے کہ وہ روم (اطالوی اوپن) سے باہر ہوگئے ہیں۔ میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں،”
گزشتہ سال ٹینس سے ریٹائر ہونے والے فیڈرر نے کہا کہ "ظاہر ہے، نوواک (جوکووچ) زیادہ نہیں کھیل رہے ہیں، اس لیے مجھے امید ہے کہ وہ بھی مضبوط ہوں گے اور پھر تمام نوجوان آگے آئیں گے”۔
قابل ذکر ہے کہ نڈال 2005 میں فرنچ اوپن جیتنے کے بعد سے ہر سال ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہ اس ایونٹ میں اپنے 22 گرینڈ سلیم ٹائٹلز میں سے 14 جیتے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورپٹ سیاسی مافیاز کو تحفظ کیوں

Next Post

کپتان کے طور پر روہت کے چیلنجز بڑھ گئے ہیں: شاستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

کپتان کے طور پر روہت کے چیلنجز بڑھ گئے ہیں: شاستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.