ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پائین شہر کے عالی کدل میں آتشزدگی‘خاتون لقمہ اجل

واردات میں دو مکان خاکستر‘’آگ سلنڈر پھٹنے سے لگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in مقامی خبریں
A A
پائین شہر کے عالی کدل میں آتشزدگی‘خاتون لقمہ اجل

SRINAGAR, MAY 6 (UNI) People offering Nimaz-e-Jinaza of a 58-year-old woman, who was killed in a cylinder blast in downtown Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-26U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر کے عالی کدل علاقے میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک خاتون جھلس کر لقمہ اجل بن گئی جبکہ دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ ہفتے کی صبح دس منٹ کم دس بجے ہمیں عالی کدل علاقے میں آگ لگنے کے بارے اطلاع موصول ہوئی۔
عہدیدار نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائرٹنڈرس کو جائے موقع کی طرف روانہ کئے گئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے جبکہ ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش بھی بر آمد کی گئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کو سخت محنت کے بعد قابو میں کر لیا گیا۔
بعض ذرائع کے مطابق یہ آگ گیس سلینڈر کے پھٹنے سے لگ گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک۵۸سالہ خاتون جس کی شناخت نفیسہ کے بطور کی گئی ہے ،کی کچن میں بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی سمیت ۴ہلاک

Next Post

ایس آئی یو نے کولگام میں حزب سے وابستہ سرگرم جنگجو کے گھر کی تلاشی لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :

ایس آئی یو نے کولگام میں حزب سے وابستہ سرگرم جنگجو کے گھر کی تلاشی لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.