جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

کراچی//
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کل رات دبئی روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی دبئی میں ایشیاء کپ، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی پر گفتگو کریں گے اور ایونٹس سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی تین دن دبئی میں قیام کے بعد انگلینڈ روانہ ہوجائیں گے، جہاں ان کی میٹنگز شیڈولڈ ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی لفبرا یونیورسٹی میں بائیو مکینک لیب کا دورہ کریں گے، پی سی بی کا لفبرا یونیورسٹی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مقبوضہ کشمیر کی واپسی ؟ہاں کیوں نہیں!

Next Post

لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.