اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی سے تلخ کلامی، افغان کرکٹر نے بھی انسٹا اسٹوری شیئر کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ممبئی//
انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے تلخ کلامی کے بعد لکھنؤ سپر جائنٹس کے فاسٹ بولر نوین الحق نے بھی انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کر دی۔
انسٹاگرام اسٹوری پر افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے لکھا کہ آپ کو وہی ملتا ہے جس کے آپ مستحق ہوتے ہیں۔
نوین الحق نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ ایسا ہی ہونا چاہیے اور ایسا ہی ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان ہونے والے میچ میں افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق اور ویرات کوہلی کے درمیان دو مرتبہ تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔
اس کے علاوہ اس میچ کے دوران ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے لکھنؤ کے اوپنر کائل میئرز سے گفتگو کی تو گوتم گمبھیر سیخ پا ہو گئے۔
گوتم گمبھیر ویرات کوہلی کی طرف بڑھے تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بیچ بچاؤ کرایا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاست دان کشمیر کے مجرم

Next Post

2008 میں سری سانتھ کو مارے تھپڑ پر آج بھی افسوس ہے، ہربھجن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا

2008 میں سری سانتھ کو مارے تھپڑ پر آج بھی افسوس ہے، ہربھجن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.