جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اور رضوان نے دکھایا کہ کیوں وہ دنیا کے بہترین بیٹرز ہیں، شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی جیت کا تجزیہ کرتے ہوئے اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی تعریف کی ہے۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’فخر کی سُپر اننگز نے جیت کی بنیاد رکھی اور امام الحق نے بھی اچھا ساتھ دیا جبکہ بابر اعظم اور رضوان نے دکھایا کہ کیوں وہ دنیا کے بہترین بیٹرز ہیں۔‘
شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بھی خوب تعریف کی۔انہوں نے لکھا کہ نسیم شاہ کی کارکردگی بہت اچھی تھی، اس نے بالکل اسی طرح بولنگ کی جس طرح ایسی پچز پر فاسٹ بولرز کو کرنی چاہیے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کرلیا تھا۔
پاکستان ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے جبکہ دوسرا میچ کل راولپنڈی میں ہی شیڈول ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

Next Post

ایتھلیٹس کا سڑکوں پر اترنا افسوسناک: نیرج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

ایتھلیٹس کا سڑکوں پر اترنا افسوسناک: نیرج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.