اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے کی سخت مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-27
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے بستر علاقے میں ماؤنوازوں کے حملے کی سخت مذمت کی اور اس حملے میں مارے گئے سیکورٹی فورسز کے 11 اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مسٹر مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ”میں دنتے واڑہ میں چھتیس گڑھ پولیس پر حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ ہم ان بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سوگوار خاندانوں سے میری تعزیت۔’’
نکسل متاثرہ دنتے واڑہ ضلع میں تلاشی آپریشن سے واپس آنے والی سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو آج دوپہر ایک آئی ای ڈی دھماکے میں ماؤنوازوں نے اڑا دیا جس میں ڈرائیور سمیت سیکورٹی فورسز کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے اور سڑک پر گہرا گڑھا بن گیا، ایک طویل عرصے کے بعد ریاست میں نکسل حملے میں اتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کے جوان شہید ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

17 ریاستوں نے پی اے سی ایس کی تشکیل سے متعلق ضوابط کو منظوری دی

Next Post

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 جوانوں کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 جوانوں کی موت

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے دھماکے میں ڈرائیور سمیت 11 جوانوں کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.