ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایک ہفتے کی بارشوں سے کشمیر میں بارش کی کمی پوری ہونے کے امکانات

امسال مارچ میں کشمیر میں معمول سے۴۸فیصد کم بارشیں ہوئی تھیں:ماہر موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in مقامی خبریں
A A
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
گذشتہ ایک ہفتے سے ہو رہی بارشوں سے وادی کشمیر میں بارش کی کمی پوری ہونے کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔
بتادیں کہ کشمیر میں سال رواں کے پہلے تین مہینوں کے دوران بارش معمول سے کم ریکارڈ ہوئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے ہو رہی بارشوں سے وادی میں بارشوں کی کمی کسی حد تک پوری ہوسکتی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یکم مارچ سے۲۰؍اپریل تک ہونے والی بارشوں سے یہ کمی صرف ۲۳فیصد رہ گئی ہے جو پہلے۷۰فیصد تھی۔ان کا کہنا تھا کہ۱۴؍اپریل سے۲۰؍اپریل تک یعنی گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کشمیر میں۱۳۷فیصد بارش معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ جموں میں اس ہفتے کے دوران۲۳فیصد بارش معمول سے زیادہ ہوئی ہے ۔
ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ رواں مہینے کے آخری دنوں کے دوران مزید بارشیں متوقع ہیں جس سے اس ماہ کے دوران بارشیں معمول کے مطابق ہونے کے امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماہ مارچ میں کشمیر میں معمول سے۴۸فیصد کم بارشیں ہوئی تھیں۔
فیضان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں یکم مارچ سے۲۰ ؍اپریل تک۱۴۰ملی میٹر بارش ہوئی ہے جو معمول کے مطابق۲۰۶ملی میٹر ہونی چاہئے تھی جبکہ جموں صوبہ میں اس مدت کے دوران۱۵۸ملی میٹر بارش ہوئی ہے جو معمول کے مطابق۲۰۸ملی میٹر ہونی چاہئے تھی۔
موصوف ماہر موسمیات نے کہا کہ اس مدت کے دوران کشمیر میں۲۳فیصد جبکہ جموں صوبہ میں۲۴فیصد کم بارش ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام میں سڑک حادثہ پانچ سیاحوں سمیت چھ افراد زخمی

Next Post

کشمیر میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.