جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن، روہت نے پرسکون رہنے کا منتر دیا: تلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-20
in کھیل
A A
ممبئی نے چنئی کو آئی پی ایل سے کیا باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

حیدرآباد// ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر اور روہت شرما نے ممبئی انڈینس کے نوجوان بلے باز تلک ورما کو مشورہ دیا ہے کہ وہ "ہمیشہ پرسکون رہیں” اور "اپنا 100 فیصد دیں” جو انہیں اب تک کامیابی کے راستے پر لے جا رہا ہے۔
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ تلک نے منگل کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 17 گیندوں پر 34 رنز کی اننگز کھیلی جس میں دو چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔
تلک نے میچ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایاکہ "اس نے کبھی میرے ساتھ ایک نوجوان کی طرح سلوک نہیں کیا اور میں نے اپنے پہلے سیزن میں بھی ایسا محسوس نہیں کیا۔ میرے لیے ایک ایسی ٹیم کا حصہ بننا فخر کی بات ہے جس میں کرکٹ کا بھگوان (سچن) اور ہندوستانی کپتان (روہت شرما) ہیں۔ ٹیم نے ہمیشہ مجھے اعتماد دیا ہے۔”
انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل کھیلتے ہوئے انہیں کبھی محسوس نہیں ہوا کہ وہ بڑے اسٹیج پر کھیل رہے ہیں۔ نوجوان بلے باز نے سن رائزرز کے گیند بازوں کے خلاف کچھ عمدہ شاٹس کھیل کر اپنی مہارت کا مظاہرہ بھی کیا۔
تلک نے کہاکہ "وکٹ اسپنرز کے لیے مددگار تھی۔ واشی (واشنگٹن سندر) اور (ماینک) مارکنڈے اچھی گیند بازی کر رہے تھے۔ میں اسپنرز کے خلاف بہت محتاط تھا۔ میں نے تیز گیند بازوں کے خلاف اچھے رنز بنانے کی کوشش کی۔ میں نے بہت کوشش کی۔ بیٹنگ آرڈر کو دیکھتے ہوئے ایک اوور کو بھی خالی نہیں جانے دینا چاہتا۔ مجھے خوشی ہے کہ میری حکمت عملی اچھی رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کے بلے اور کٹس چوری

Next Post

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کیلئے رابطہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کیلئے رابطہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.