اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کی نئی ٹی20 رینکنگ جاری، بابر اور رضوان اپنی پوزیشنز پر برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-20
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لندن//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پوزیشنز پر موجود ہیں۔
بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کی رینکنگ میں 10 درجہ ترقی ہوئی جو اب 44ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
بولرز رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد 15ویں نمبر پر آگئے جبکہ حارث رؤف اور کیوی بولر اش سودھی 5، 5 درجے ترقی پاکر بالترتیب 11ویں اور 16ویں نمبر پر آگئے۔
پاکستانی ٹیم کے اسپنر شاداب خان اس فہرست میں 13ویں نمبر پر موجود ہیں۔
ٹیسٹ بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اس فہرست میں 5واں نمبر ہے۔
بولنگ میں بھارت کے روی چندرن ایشون بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کے افطار بنانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

بابر اعظم کو ایک اور ٹیم میں شامل کر لیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابر اعظم کو ایک اور ٹیم میں شامل کر لیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.